1 |
براعظم شمالی امریکہ میں گندم کی کاشت |
- A. جرمنوں نے متعارف کروائی
- B. پرتگالیوں نے متعارف کروائی
- C. فرانسیسیوں نے متعارف کروائی
- D. برطانوی اور سپینی لوگوں نے متعارف کروائی
|
2 |
فرانس بجلی کی کل پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل کرتا ہے |
- A. 50
- B. 75.4
- C. 25
- D. 90
|
3 |
پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث |
- A. گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں
- B. گھاس کے میدان پائے جاتے ہیں
- C. مختلف قسم کی نباتات پائی جاتی ہے
- D. تمام علاقوں میں ایک جیسی نباتات پائی جاتی ہے
|
4 |
موسم گرما میں فضا میں نمی کی مقدار شام کے پہر |
- A. بیس فیصد تک گر جاتی ہے
- B. تیس فیصد تک رہ جاتی ہے
- C. پچاس فیصد تک رہ جاتی ہے
- D. دس فیصد تک رہ جاتی ہے
|
5 |
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی |
- A. تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
- B. دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
- C. پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
- D. اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
|
6 |
چاول کس علاقے کا پودا ہے |
- A. منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
- B. منطقہ حارہ کا پودا ہے
- C. منطقہ باردہ کا پودا ہے
- D. منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
|
7 |
اب برازیل دنیا کی صرف |
- A. دس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
- B. بیس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
- C. ایک فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
- D. تیس فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
|
8 |
پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کی بلندی کتنے میٹر ہے |
- A. 1800-4600
- B. 5000
- C. 6000
- D. 5500
|
9 |
انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث |
- A. تیل کی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے
- B. تیل کی ضرورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
- C. تیل کی مانگ نہیں بڑھ رہی
- D. تیل کی مانگ آہستہ آہستہ بڑھ سکتی ہے
|
10 |
مچھلی کو انسانی خوراک میں کس وجہ سے اہمیت حاصل ہے |
- A. پروٹین کا سستا ذریعہ
- B. تیل کے حصول کا ذریعہ
- C. معدنی اجزا کا ذریعہ
- D. وٹامنز کے حصول کا ذریعہ
|