More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سٹریٹوسفیئر کی بلندی زمین سے ہے
Choose an answer
40 کلومیٹر
50 کلومیٹر
60 کلومیٹر
70 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں
Choose an answer
الکتاب اور کتاب المناظر
الکتاب اور الخاص
کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن
تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوا میں آکسیجن کا تناسب ہے
Choose an answer
78 فیصد
21 فیصد
0.04 فیصد
33 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
آئیوڈین کی کمی سے جو بیماری لاحق ہوتی ہے
Choose an answer
گلہڑ
نائٹ بلائنڈنس
ملیریا
کھانسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
ڈائجیسشن
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب ہے
Choose an answer
40 فیصد
0.4 فیصد
0.04 فیصد
0.004 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک سے زائد مختلف طبعی حالتوں میں پائے جانے والے کسی ایلیمنٹ عمل کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ایلوٹروپک
ایلوٹروپی
ایلوٹروپڈ
گریفائٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
گروتھ کے مراحل سے نوجوان جسم گزار رہا ہوتا ہے
Choose an answer
آہستہ آہستہ
تیزی سے
سست رفتاری سے
سست روی سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں
Choose an answer
فیٹی ایسڈ
اینٹی باڈیز
انزائم
ایمونیو ایسڈز
Previous
Skip
Next
Question # 10
فوٹو سنتھیز کا الٹ ہے
Choose an answer
کلوروسیلز
ڈی ایمی نیشن
عمل تنفس
ایلومینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک آدمی A اینٹی جن اور B اینٹی باڈی رکھتا ہوتو اس کا بلڈ گروپ
Choose an answer
B گروپ
A گروپ
AB گروپ
O گروپ
Previous
Skip
Next
Question # 12
پیشاب میں شوگر کی مقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
انزائم کو
ہارمونز کو
لپڈز کو
کاربوہائڈریٹس کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 14
آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے
Choose an answer
نائٹرک ایسڈ
نائٹروجن آکسائیڈ
نائٹروجن پرآکسائیڈ
نائٹرویٹس
Previous
Skip
Next
Question # 15
0C° پر برف کی ڈینسٹی
Choose an answer
0.918 g/cm3
0.618 g/cm3
0.718 g/cm3
0.818 g/cm3
Previous
Skip
Next
Question # 16
جسم کے تمام حصوں میں انفرادیس سیلز اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے
Choose an answer
پلازمہ
خون
انزائم
گلیسرول
Previous
Skip
Next
Back