More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مولانا ظفر علی خاں کے توند سے محروم ہونے کی وجہ تھی
Choose an answer
ورزش
فاقہ کشی
بیماری
مصروفیت
Previous
Skip
Next
Question # 2
مولانا کس دور میں فوج میں رہے.
Choose an answer
حیدرآباد کی ملازمت کے زمانے میں
لاہور کی ملازمت کے زمانے میں
کراچی کے ملازمت کے زمانے میں.
لکھنو کی ملازمت کے زمانے میں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولانا کے صبح سویرے جگانے پر مصنف نے کس چیز کا سہارا بنایا تھا.
Choose an answer
پیٹ درد کا
جسم کا درد
قولنج
سر درد
Previous
Skip
Next
Question # 4
مشہور نظم مائن کا ایک سین کس کی ہے.
Choose an answer
حالی
مولاناشایق
غالب
ظفر علی خاں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مولانا کتنی دیر میں نظم لکھتے تھے
Choose an answer
دو گھنٹے میں
آدھ گھنٹے میں
ایک گھنٹے میں
پونے گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون صاحب ان دنوں کانگریس سے باغی ہوئے تھے.
Choose an answer
چچا صدیق
مولانا شائق عثمانی
شبیر احمد عثمانی
شبلی نعمانی
Previous
Skip
Next
Question # 7
نئی دنیا کے دفتر کے اطراف میں کیا تھا
Choose an answer
حکیم غلام مصطفیٰ کا مطب
عصر جدید پریس
آپٹیکل سینٹر
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 8
دوسروں کے شعر یا مضمون پڑھ کر مولانا ظفر علی خان کیا کرتے تھے.
Choose an answer
برا بھلا کہتے تھے
ڈانتے
حوصلہ شکنی
تعریف کرتے اور انعام دیتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مولانا نے اپنی تمام نظمیں بہت........................ وقت میں کہی تھی.
Choose an answer
تھوڑے
زیادہ
قلیل
مناسب
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصنف کس اخبار کے دفتر میں بیٹھا تھا.
Choose an answer
عروج
ایکسپریس
نئی دنیا
جسارت
Previous
Skip
Next
Back