More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سبق میں جمیندار سے کس شخصیت لیا گیا ہے.
Choose an answer
مولانا ظفر علی خان
نذیر احمد
اقبال
چراغ حسن چراغ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مولانا کس چیز کے استاد تھے
Choose an answer
بولنے کے
زبان کے
محاورے کے
زبان اور محاورے کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولانا کی مشہور نظمیں کون سی ہیں.
Choose an answer
پتھر نکال
ہمسفر نکال
الف اور ب دونؤں
ادمی
Previous
Skip
Next
Question # 4
نہ نئی دنیا رہی نہ پرانی دنیا رہے نام................................. کا
Choose an answer
اللہ
خدا
رب
بس تیرا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب مصنف نے غالب کا نام لیا تو مولانا نے کس کا زکر کیا.
Choose an answer
مسلم لیگ کا
برکن ہیڈ کا
شائق احمد کا
سائمن کمیشن کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولانا کے ورزش کا پوچھنے کے بعد مصنف نےکس کا تمہید کیا.
Choose an answer
گھر خریدنے کا
واپس جانے کا
دفتر میں نہ رہنے کا
مولانا کا گھر چھوڑنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
مولانا ظفر علی خان زبان اور محاورے کے ........................ ہیں.
Choose an answer
استاد
ماہر
فنکار
مبلغ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مولانا کس دور میں فوج میں رہے.
Choose an answer
حیدرآباد کی ملازمت کے زمانے میں
لاہور کی ملازمت کے زمانے میں
کراچی کے ملازمت کے زمانے میں.
لکھنو کی ملازمت کے زمانے میں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق'مولانا ظفر علی خان" کے مصنف ہیں.
Choose an answer
مولانا حالی
ںذیر احمد
چراغ حسن حسرت
ابن انشاء
Previous
Skip
Next
Back