More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جاگیریں عوام کو واپس کرنے کے بارے میں کن سے مشورہ کیا
Choose an answer
بیٹوں سے
علماء سے
رشتہ داروں سے
قانون دانوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کے ہاں مہمان ہوئے
Choose an answer
دوستوں کے
عزیز واقارب کے
عیسائیوں اور یہودیوں کے
علماء کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ترکے میں کتنے دینار چھوڑے
Choose an answer
سات
سترہ
ستر
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے
Choose an answer
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
Previous
Skip
Next
Question # 5
ام عمر رشتے میں عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی کیا لگتی تھیں
Choose an answer
پھوپھی
خالہ
چچی
ممانی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.
Choose an answer
حکومتی قوانین کے مطابق
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
ب اور ج کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی.
Choose an answer
ہندو کی
عیسائی کی
یہودی کی
مسلمان کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت بتائیں.
Choose an answer
مشہور فلسفی
مشہور مفسر
ًمحدث
مشہور امام
Previous
Skip
Next
Question # 10
رات کے وقت حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاؤں کی ٹھوکر کس کو لگی.
Choose an answer
مسجد کے نمازی کو
مسجد کے امام کو
مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے کو
تینوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کھانا کہاں سے کھاتے تھے
Choose an answer
اپنے دستر خوان سے
عام مسلمانوں کے لنگر خانے سے
امِ عمر کے ہاں سے
سرکاری دستر خوان سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا
Choose an answer
عیش پرستی کا
جاگیریں ضبط کرنے کا
اقلیتوں سے بدسلوکی کا
حق گوئی پر قد غن کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
شبلی نعمانی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے کس کارنامے کو قابل قدر کہا ہے
Choose an answer
قرآن کی اشاعت و طباعت
سیاست میں شرکت
تدوین حدیث
بنو امیہ کی ناجائز کاروائی کو مٹانا
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کی مجسم تصویر تھے
Choose an answer
اخلاص کی
مذہب کی
خدمتِ خلق کی
عدل وانصاف کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
موت کے وقت کس نے عمر بن عبد العزیز کو وصیت کرنے کے بارے میں کہا.
Choose an answer
خلیفہ کو
عباس کو
مزاحم کو
مسلمہ بن عبد المالک کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام تھا
Choose an answer
کریم
رحیم
مزاحم
رستم
Previous
Skip
Next
Question # 17
عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
Choose an answer
عیسائیوں کے یہاں
یہودیوں کے یہاں
الف اور ب
ہندوؤں کے یہاں
Previous
Skip
Next
Back