More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عمر بن عبد العزیز کے صاحبزادے کا نام تھا
Choose an answer
ولید
عباس
عبدالمالک
حذیفہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا
Choose an answer
آپ کی تائی امی کو
آپ کی پھوپھی ام عمر کو
آپ کے دوست کو
آپ کی خالہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا میں قیامت کے سوا اور کسی سے نہیں ڈرتا
Choose an answer
دن
شخص
بات
واقعے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے
Choose an answer
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
Previous
Skip
Next
Question # 5
عباس ! خدا کی تحریر مقدم ہے
Choose an answer
تیرے باپ کی تحریر پر
خلیفہ کی تحریر پر
یہودی کی تحریر پر
تیری تحریر پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس نے اپنے ملک کی زمینیں اپنے خاندان کے افراد کہ دی تھیں.
Choose an answer
بنو ہاشم نے
سلاطین بنو امیہ نے
سلاطین بنو تعطفاتنے
بنو قریظہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمر بن عبد العزیز اکثر کن کے یہاں مہمان ہوتے تھے.
Choose an answer
عیسائیوں کے یہاں
یہودیوں کے یہاں
الف اور ب
ہندوؤں کے یہاں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے شخص کو حضرت عمر بن عبد العزیز کی ٹھوکر لگی تو ایک شخص نے کیا کہا.
Choose an answer
تو کیا پاگل ہے
اندھے ہو کیا
دھیان سے چلو
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا
Choose an answer
آزادی وحق گوئی کا استیصال
جاگیریں غصب کرلینا
عدل سے فرار
لوگوں کو غلام بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے تر کے میں سے کتنے دینار وارثوں میں تقسیم ہوئے
Choose an answer
دس
بیس
ستر
ایک سو
Previous
Skip
Next
Back