More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانیوں نے تھیڑ کی چوٹی کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اس میں کتنے شائقین کی گنجائش تھی.
Choose an answer
20 ہزار
30 ہزار
50 ہزار
35 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 2
ماہایانہ گروپ سے تعلق رکھنے والے کس عہدے سے تعلق رکھتے تھے.
Choose an answer
مورین
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 3
قدیم انسان نے روئی اور اس کا استعمال کس قبل مسیح میں شروع کیا.
Choose an answer
4 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
5 ہزار سال قبل مسیح
3 ہزار سال قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 4
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
سفید رنگ کے
کالے رنگ کے
لال رنگ کے
نیلے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی صدی میں رومن لوگوں نے یونان کو فتح کیا.
Choose an answer
پہلی صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان نے قبل مسیح میں پہلی بار اناج اگایا.
Choose an answer
6 ہزار سال ق م
4 ہزار سال ق م
7 ہزار سال ق م
5 ہزار سال ق م
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونان میں تصویر کشی کے موضوع پر ایک برتن ملا ہے کہ کس قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
400 ق م
600 ق م
500 ق م
750 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 8
روم میں کولوسیم کی عمارت کا بیرونی حصہ فیسد پر چٹان کے ٹکڑے بغیر پلاسٹر کے ترتیب سے ایک دوسرے کے ساتھ رکھ کر کس سے جوڑا گیا ہے.
Choose an answer
مٹی سے
پلاسٹر آف پیرس سے
دھات کی کیلوں سے
لکڑی سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
تاریخ میں برانڈنگ کو مجرموں کے لیے سزا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. یورپ میں فرانس پر چہرے پر انگریزی کا کونسا لفظ بنایا جاتا تھا.
Choose an answer
این
ایم
ایس
ٹی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجنتاء آڑٹ کی مصوری کہاں کی گئی.
Choose an answer
پتھروں پر
خالی دیواروں پر
غاروں کی دیواروں پر
اے بی سی
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونان کی چیز کی پوجا کرتے تھے.
Choose an answer
چاند کی
سورج کی
قدرت کی
بادشاہ کی
Previous
Skip
Next
Back