More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رومن لوگ وہنے کے لیے کتنی قسم میں اپنے گھروں کو بنانے تھے.
Choose an answer
دو اقسام میں
تین اقسام میں
چار اقسام میں
پانچ اقسام میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونا میں کس قبل مسیح میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا.
Choose an answer
775 ق م
760 ق م
776 ق م
725 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 3
میکسیکو شہر میں موجود یونیورسٹی کی عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر کونسی فن اصطلاح کے شاندار نمونے دیکنے کو ملتے ہیں.
Choose an answer
موزیک
ریلیف
فریسکو
آریسکو
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونان میں سنگ تراشی اور فن تعمیر میں سر فہرست پتھر کونسا تھا.
Choose an answer
مد
سنگ پتھر
سنگ مر مر
چونے کا پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 5
امرواتی سٹوپا کا قطر کتنے میٹر ہے
Choose an answer
120 میٹر
160 میٹر
192 میٹر
100 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
روم میں فتح کا مینار بنایا گیا ہے اس پر کتنے انسانی اشکال اور مجسمے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
2000
2500
2600
2750
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی تھیڑمیں کتنے شائقین سما سکتے تھے.
Choose an answer
35،000
30،000
45،000
27،000
Previous
Skip
Next
Question # 8
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
75 محرابیں
80 محرابیں
60 محرابیں
90 محرابیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک آرڈر کے کتنے حصے ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اٹلی کے صدر مقام کا نام کیا تھا.
Choose an answer
فرانس
لندن
روم
امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے.
Choose an answer
ملتان
ساہیوال
لاہور
گجرات
Previous
Skip
Next
Back