More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایوب صاحب کا یونیورسٹی کے معاملات میں کیا ردعمل تھا
Choose an answer
معاملات کا سختی سے جائزہ لیتے
معاملات سے دور رہتے
معاملات کو دوسروں کے ساتھ مل کر جل کرتے
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاہ صاحب نے حجن کو کہاں خدمات سرانجام دینے کا حکم دیا
Choose an answer
لاہور اور قصور میں
کراچی اور حیدرآباد میں
دلی اور لکھنو میں
آگرے اور دلی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید احمد نے مسلمانوں کی تہذیبی ، مذہبی اصلاح کے لیے کون سا رسالہ جاری کیا.
Choose an answer
قصص الانبیاء
ہمت اوست
تہذیب الاخلاق
ماہ نو
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصنف کے بقول وہ کتنے سال پہلے اخبار " نئی دنیا" کے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا.
Choose an answer
پانچ سال ادھر
دس سال ادھر
پندرہ سال ادھر
بیس سال ادھر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملک فراغ کے لوگوں کو پینے کےلیے کیسا پانی ملتا تھا.
Choose an answer
بے مزہ
صاف
گندہ
میٹھا اور شربت
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنفہ کتنےدن ٹوکیو میں رہیں.
Choose an answer
آیک دن
دو دن
تین دن
چار دن
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق دستک کا تعلق کس صنف سے ہے
Choose an answer
ڈراما
افسانہ
ناول
داستان
Previous
Skip
Next
Question # 9
مارکونی نے وائرلیس بنانے میں پہلی کامیابی کب حاصل کی
Choose an answer
1894
1895
1896
1897
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولانا کے ہوتے ہوئے دفتر کا ماحول کیسا تھا
Choose an answer
حسرت بھرا
خوف والا
چہل پہل
خاموش
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبق قرطبہ کا قاضی کے مصنف کا نام کیا ہے
Choose an answer
مولوی عبدالحق
میاں بشیر احمد
سید امتیاز علی تاج
میرزا ادیب
Previous
Skip
Next
Back