More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مصنف کے بقول وہ کتنے سال پہلے اخبار " نئی دنیا" کے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا.
Choose an answer
پانچ سال ادھر
دس سال ادھر
پندرہ سال ادھر
بیس سال ادھر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بھیم سنگھ کتنی فوج کے ساتھ لسبیلہ پہنچا
Choose an answer
پجاس ہزار
بیس ہزار
چالیس ہزار
تیس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ ابن جوزی کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
سعادت کیمیا
سیرت العمرین
الفاروق
فضائل اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 4
آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ بمبئی کے صدر کون تھے
Choose an answer
قائداعظم
لیاقت علی خان
نواب محسن الملک
بدرالدین طیب جی
Previous
Skip
Next
Question # 5
"فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے
ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے
ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہندوستان میں مسلمانوں کے سیاسی تنزل کی تکمیل کب ہوئی
Choose an answer
اٹھارویں صدی کے وسط میں
اٹھارویں صدی کے اواخر میں
انیسویں صدی کے ابتدا میں
انیسویں صدیق کے وسط میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولوی نذیر احمد کی شادی کے وقت تنخواہ تھی
Choose an answer
پچیس روپے
بیس روپے
پندرہ روپے
دس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 8
علی گڑھ کالج کو کب یونیورسٹی کا درجہ ملا
Choose an answer
1898
1906
1960
1966
Previous
Skip
Next
Question # 9
علی گڑھ کالج کا افتتاح کب ہوا
Choose an answer
1877
1884
1885
1882
Previous
Skip
Next
Question # 10
شاہد احمد دہلوی اپنے ابا کے ساتھ حیدرآباد سے کہاں کہاں آئے تھے.
Choose an answer
دلی
آگرہ
یوپی
پنجاب
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسٹ ویسٹ سینٹر میں کورس کی معیاد کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
تین ماہ سے ایک سال تک
سات ماہ سے ایک سال تک
دس ماہ سے ایک سال تک
گیارہ ماہ سے ایک سال تک
Previous
Skip
Next
Back