More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ٹیلی وڑن کس نے ایجاد کیا.
Choose an answer
فسئلے مورس نے
جان بیرڈ نے
ڈاکٹر فلیمنگ نے
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مزاج دار کلی عادت تھی.
Choose an answer
ہر ایک سے بدتمیزی کرنا
ہر ایک کو دھوکا دینا
ہر ایک سے جلد گھل مل جانا
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایوب صاحب کا واسطہ براہ راست کس سے پڑتا تھا.
Choose an answer
نائیوں سے
باورچیوں سے
اساتذہ سے
ان تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
دمشق کے لوگ بازاروں اور چھتوں پر کیوں کھڑے تھے
Choose an answer
جلوس دیکھنے کے لیے
تماشہ دیکھنے کے لیے
ڈرامہ دیکھنے کے لیے
لڑائی دیکھنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
علی گڑھ کالج کب یونیورسٹی کے درجے تک پہنچا
Choose an answer
1918ء
1919ء
1920ء
1921ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
موبائل فون کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
ہیڈفون
کارفون
گراموفون
ائبرفون
Previous
Skip
Next
Question # 7
چراغ حسن حسرت کا سن وفات
Choose an answer
1902
1920
1955
1945
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی ایسی بری بلا ہے جو کہ انسانوں کے لیے بے کس اور بے بس کردیتی ہے.
Choose an answer
افلاس
امید
ہمت اور تحمل
صبر اور استقامت
Previous
Skip
Next
Question # 9
نواب محسن الملک میں کون سا خاص ملکہ تھا
Choose an answer
دوست داری کا
مہمان نوازی کا
مردم شماری کا
مزاح کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے شخص کو حضرت عمر بن عبد العزیز کی ٹھوکر لگی تو ایک شخص نے کیا کہا.
Choose an answer
تو کیا پاگل ہے
اندھے ہو کیا
دھیان سے چلو
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
انجمن حمایتِ اسلام کا ادارہ کہاں قائم ہوا
Choose an answer
علی گڑھ میں
دہلی میں
غازی آباد میں
لاہور میں
Previous
Skip
Next
Back