More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر گلبرگ کی
حبییب اللہ شہاب کی
ڈاکٹر علامہ اقبال کی
آغا جعفری کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
عالم کا رنگِ بے رنگ دیکھ کر تدبیر اور مشورے نے کیا کیا
Choose an answer
دنیا سے کنارہ کش ہوگئے
آرام گاہ میں چلے گئے
بادشاہ کے دربار میں چلے گئے
گھروں میں محصور ہوگئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نواب محسن الملک کا آصل نام کیا تھا
Choose an answer
نواب سید مہدی علی خان
نواب وقار الملک
نواب نصراللہ
نواب ظفر علی خان
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنی آدم کس ملک میں رہتے تھے
Choose an answer
جاپان
شام
ایران
ملک فراخ
Previous
Skip
Next
Question # 5
وائر لیس کے والو ڈاکٹر فلیمنگ نے کب ایجاد کیا.
Choose an answer
1904
1505
1804
1890
Previous
Skip
Next
Question # 6
لوگوں کی بدنیتی سے پہلے کون سا موسم رہتا تھا.
Choose an answer
گرمی کا موسم
برسات کا موسم
خزاں کا موسم
بہار کا موسم
Previous
Skip
Next
Question # 7
زبیر کو آخر کا کس کو سولی پر چڑھایا.
Choose an answer
سولی چڑھانے والے نے
خانہ دار نے
باپ نے
دایہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق قرطبہ کا قاضی ادب کی کون سی صنف ہے
Choose an answer
افسانہ
ڈرامہ
ناول
داستان
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب بمبئی میں آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس ہوا تو صدارت کس نے کی.
Choose an answer
امتیاز علی تاج
بدرودین طیب جی
ڈاکٹر عبدالحق
مولوی نذیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 10
نواب محسن الملک دوسروں سے کام لینے کا جانتے تھے
Choose an answer
سلیقہ
فن
طریقہ
گُر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوہ حبشہ میں شاہ جی نے بیگم بھوپال کو کتنی لونگیں دیں
Choose an answer
آٹھ
دس
بارہ
سولہ
Previous
Skip
Next
Back