More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مولوی نذیر احمد نے اپنے پوتے کو کیا دیا
Choose an answer
کھلونہ
پستول
ایک ایک اشرفی
کھانے کی چیزیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا
Choose an answer
عیش پرستی کا
جاگیریں ضبط کرنے کا
اقلیتوں سے بدسلوکی کا
حق گوئی پر قد غن کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
لسبیلہ کے سندھی گورنر کی اعانت کے لیے کون پہنچا.
Choose an answer
سکھ وندر سنگھ
ہنی سنگھ
بھیم سنکھ
بخت سنگھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
علامہ شبلی نعمانی نے سیرت العمرین کس ملک کے کتب خانہ میں دیکھی
Choose an answer
ایران
مصر
ہندوستان
اردن
Previous
Skip
Next
Question # 6
خسرو آرام کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
سنگدل بادشاہ
تنگ نظر بادشاہ
آرام و سکون کا بادشاہ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 8
شاہد احمد کو نذیر احمد کے حلیے کی کیا چیز یاد تھی
Choose an answer
کپڑے
رنگت
سفید ڈارھی و کنٹوپ
سر کے بال
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر برہان کیسے انسان تھے
Choose an answer
بےرحم
لاپرواہ
فرض شناس
ہمدرد
Previous
Skip
Next
Question # 10
نسیم حجازی کی وفات کب ہوئی
Choose an answer
1990
1992
1996
1999
Previous
Skip
Next
Question # 11
بڑے میاں زیدی سے علاج کروانا چاہتے تھے
Choose an answer
والد کا
بیوی کا
بیٹے کا
بھائی کا
Previous
Skip
Next
Back