More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کس پُرخلوص شخص نے پندرہ سال مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کی
Choose an answer
شاہ ولی اللہ
شاہ عبدالعزیز
سید احمد بریلوی
شاہ اسمٰعیل شہید
Previous
Skip
Next
Question # 2
برصغیر میں مسلمانوں کی عزت ووقار کا خاتمہ کب ہوا
Choose an answer
1831 میں
1857 میں
1860 میں
1890 میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کب ہوا.
Choose an answer
اکتوبر 1938
اکتوبر 1937
اکتوبر 1940
اکتوبر 1948
Previous
Skip
Next
Question # 4
اردہ کو ختم کر کے بھاشا زبان رائج کرنے کا خیال بنارس کے ہندوؤں میں کب پیدا ہوا.
Choose an answer
1867
1829
1886
1884
Previous
Skip
Next
Question # 5
فروری 1947 میں بردانیہ نے ہندوستان کب تک خالی کرنے کا فیصلہ کیا.
Choose an answer
جون 1948
جون 1947
جون 1949
جون 1950
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہندوستان میں اسلامی حکومت اورنگ زیب عالمگیر کے کتنے سال بعد تک قائم رہی.
Choose an answer
ایک سو سال بعد تک
ڈیڑھ سو سال بعد تک
دو سو سال بعد تک
50 سال بعد تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
پہلی گول میز کانفرنس کا انعقاد کب ہوا.
Choose an answer
1931
1933
1930
1929
Previous
Skip
Next
Question # 8
تقسیمِ بنگال کی تنسیخ کب ہوئی
Choose an answer
1902
1909
1911
1916
Previous
Skip
Next
Question # 9
ندوۃ العلماء قائم کیا.
Choose an answer
وقارالملک
محسن الملک
شاہ ولی اللہ
شبلی نعمانی
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ اقبال کے خیال میں خودی کی کتنی منازل ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
علی گڑھ کالج کتنا عرصہ مسلمانوں کا واحد قومی مرکز رہا
Choose an answer
20 سال
تیس سال
چالیس سال
سوسال
Previous
Skip
Next
Question # 12
سید احمد بریلوی مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی اصلاح میں کتنا عرصہ لگے رہے
Choose an answer
دس سال
پندرہ سال
سولہ سال
بیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
اورنگ زیب عالمگیر کی وفات کب ہوئی
Choose an answer
1720ء
1750ء
1707ء
1713ء
Previous
Skip
Next
Question # 14
آل انڈیا محمڈن ایجوکیشن کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی
Choose an answer
سرسید احمد خان نے
علامہ اقبال نے
محمد علی جوہر نے
قائداعظم نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کہاں منعقد ہوا
Choose an answer
دہلی
لکھنو
لاہور
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
خدائی خدمت گار اور مجلسِ احرار کا قیام کب عمل میں آیا
Choose an answer
1911
1913
1969
1937
Previous
Skip
Next
Back