FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے. سورہ البقرہ سورہ محمد سورہ الحشر سورہ الانفال
2 شہدا کی فضیلت بیان ہوئی ہے. سورہ التوبہ سورہ محمد سورہ النساء سورہ الاعراف
3 کس سورت کے آغاز میں کفار کے عقیدہ و کردار کا مسلمانوں کے کردار سے تقابل کیا گیا ہے. سورہ الاحزاب سورہ آل عمران سورہ محمد سورہ النساء
4 سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے. 20 21 22 23
5 جہاد و قتال کے احکام بینا ہوئے ہیں. سورہ النساء سورہ المائدہ سورہ محمد سورہ الاعراف
6 سورہ محمد کی کون سی آیت میں سورت کا نام محمد ہے. دوسری تیسری چوتھی پانچویں
7 سورہ محمد میں رکوع ہیں. 4 5 6 2
8 سورہ محمد آیات ہیں 37 38 35 36
9 سورہ محمد کس پارے میں ہے. 24 ویں 25 ویں 26 ویں 27 ویں
10 سورہ محمد قرآن مجید کی سورت ہے. 46 ویں 47 ویں 48 ویں 49 ویں
11 قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا زکر کرنے کا مقصد ہے. عبرت کا حصول سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا معلومات میں اضافہ کرنا بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
12 قرآن مجید میں انکار کرنے کی وجہ سے کفار کو تنبیہ کی گئی ہے. اعمال کے ضایع ہونے کی رزق کی کمی کی مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی نام و نشان مٹ جانے کی
13 سورہ محمد میں جہاد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. اللہ تعالی کے راستے پر خرچ کرنے کا عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا یتیموں کا خیال رکھنے کا والدین کے ادب و احترام کا
14 سورہ محمد احکام بیان ہوئےہیں. روزے کے جہاد کے نماز کے حج کے
15 سورہ محمد کا دوسرا نام ہے. سورہ القتال سورہ البراۃ سورہ العقود سورہ الغافر
Download This Set