FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ احزاب اور غزوہ قریظہ پر روشنی ڈالی گئی. سورہ البقرہ سورہ النور سورہ آل عمران سورہ الاحزاب
2 کون سی سورت میں ازدواج مطہرات کو مومنوں کی مائیں قرار دیا ہے. سورہ الا حزاب سورہ النساء سورہ الکہف سورہ النور
3 اگر کسی فرد کے والد کا علم نہ ہو تو اسے قرار دیا جائے. سگا رشتہ دار دینی بھائی دور کا رشتہ دار پڑوسی
4 سورہ احزاب میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ ہر شخص کو منسوب کیا جائے . اس کےاصل والد کی طرف اس کے حقیقی نانا کی طرف اس کے چچا کی طرف اس کے اصل والدہ کی طرف
5 متنبیٰ سے کیا مراد ہے. سگا بیٹا سوتیلا بیٹا منھ بولا بیٹا چچا کا بیٹا
6 کسی مرد کا اپنی بیوی کو ماں ، بہن کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنا کہلاتا ہے. خلع ظہار ایلاء طلاق
7 منافقین کی عہد شکنی کا تزکرہ ہے. سورہ المائدہ سورہ الاحزاب سورہ آل عمران سورہ الاعراف
8 سورہ احزاب کی کون سی آیت میں احزاب کا لفظ موجود ہے. 17 18 19 20
9 احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے. گروہ قبیلہ زات قوم
10 سورہ احزاب میں آیات ہیں 72 73 74 75
11 سورہ احزاب میں رکوع ہیں 7 8 9 10
12 غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی. حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
13 حزب کے معنی ہے. گروہ ساتھی دشمن جنگ
14 اہل ایمان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا حکم دیا گیا . سورہ الجمعہ سورہ الاحزاب سورہ محمد سورہ الفتح
15 غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے. غزوہ خندق غزوہ حنین غزوہ احد غزوہ بدر
16 سورہ الآحزاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبن کا زکر ہے. نذیر ہونا بشیر ہونا خاتم النین ہونا شاہد ہونا
Download This Set