More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے
Choose an answer
ہر نوجوان کا
ہر بچے کو
ہر بوڑھے کو
ہر نابالغ کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے
Choose an answer
بیمار
ہوشیار
قابل اعتماد
ناقابل اعتماد
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیشاپ کرنے پر دردہوتا ہے اور پیپ خارج ہوتی ہے
Choose an answer
آتشک
سوزاک
ایڈز
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
آتشک کس جراثیم سے پھیلتا ہے
Choose an answer
مائیکروب
سپائرہ کیٹاپلیٹیڈا
روبیولا
گونوکوس
Previous
Skip
Next
Question # 5
افیون پوست کے پودے کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے
Choose an answer
ڈوڈوں کے رس سے
پتوں سے
جڑ سے
تنے کی چھال سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے-
Choose an answer
12 سے 14 گھنٹے
6 سے 8 گھنٹے
10 سے 12 گھنٹے
7 سے 9 گھنٹے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سوزاک کس جراثیم سے پھیلتا ہے
Choose an answer
گونوکوس
روبیولا
سپائرہ کیٹاپلیٹیڈ
مائیکروب
Previous
Skip
Next
Question # 8
آتشک بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
دو ہفتے
تین ہفتے
چار ہفتے
پانچ ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پہلے درجے کی آتشک میں کیا ہوتا ہے
Choose an answer
جنسی اعضاء پر انفیکشن ہوتا ہے
اعصابی نظام کا متاثر ہونا اور پاگل پن
جلد اور دیگر اعضاء پر دانے اور پیپ پڑنا
موروثی یا پیدائشی آتشک
Previous
Skip
Next
Question # 10
شنکورڈ بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
تین سے پانچ دن
دو سے نو دن
تین سے دس دن
دو ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ افیون کا پوست ہے اور الکلی کی شکل میں استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
مارفیا
ہیروئن
افیون
سنکھیا
Previous
Skip
Next
Question # 12
افیون کونسے انسانی نظام پر بلاواسطہ اثر کرتی ہے
Choose an answer
نظام اعصاب
نظام تنفس
نظام انہظام
نظام استخوان
Previous
Skip
Next
Question # 13
سنکھیا کس صورت میں ملتا ہے
Choose an answer
ڈلیوں
گولیوں
دوائی
کیپسول
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ علم جو جنسی اعضاء کو صحت مند،توانا بنانے،غلط کاریوں سے بچنے اوربیماریوں سے محفوظ رہنے کے اصول اور اہمیت بتاتا ہے-انہیں کیا کہتے ہیں
Choose an answer
جنسی حفظان صحت
علم الصحت
علم شماریات
متعدی امراض
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا ہے
Choose an answer
1883 میں
1894 میں
1983 میں
1984 میں
Previous
Skip
Next
Back