More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies FA Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہندؤں کا مقدس مقام کٹاس راج مندر کہاں واقع ہے.
Choose an answer
حسن ابدال
چکوال
لاہور
نارووال
Previous
Skip
Next
Question # 2
آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق کوئی صوبائی حکومت اپنا اختیار وفاقی حکومت یا وفاقی ادارہ کو سونپ سکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 144
آرٹیکل 145
آرٹیل 147
آرٹیکل 148
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا.
Choose an answer
1971
1972
1974
1975
Previous
Skip
Next
Question # 4
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وزیر
سیکرٹری
ایڈیشنل سیکرٹری
جوائنٹ سیکرٹری
Previous
Skip
Next
Question # 5
ائر مارشل ریٹائرڈ نور خان کس عشرے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر تھے.
Choose an answer
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے.
Choose an answer
سرکاری اداروں
نجی اداروں میں
دینی مدارس میں
صنعتی تعلیمی اداروں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 8
بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کا زمہ دار ادارہ ہے
Choose an answer
آئی سی پی
پی سی بی
آئی سی سی
پی ایف ایف
Previous
Skip
Next
Question # 9
پہلا ہاکی ورلڈ کپ میں کتنی ٹیموں نے شرکت کی.
Choose an answer
8
10
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 10
1973 کے ائین کی جس شق کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے.
Choose an answer
140 - اے
140 بی
140 -سی
140 -ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
برائی
فساد
توہین
جرم
Previous
Skip
Next
Back