More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies FA Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوم اکنامکس کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گھریلو کام کاج
گھریلو تعلیم
گھریلو امور
امور خانہ داری
Previous
Skip
Next
Question # 2
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک ایک تعلیم قوم کے تہذیبی دوثے کی حفاظت کرتی ہے اس کی اصلاح کرتی ہے اور قومی ثقافت کو منتقل کرتی ہے.
Choose an answer
نسل در نسل
رفتہ رفتہ
پہلو بہ پہلو
دھیرے دھیرے
Previous
Skip
Next
Question # 3
1975 میں پہلا ورلڈ کپ کہاں کھیلا گیا.
Choose an answer
انگلینڈ
آسٹریلیا
وسیٹ انڈیز
بھارت
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے.
Choose an answer
گلہ بانی
مگس پانی
کھیتی باڑی
محنت مزدوری
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے
Choose an answer
محمد علی جناح
عبدالرب نشتر
سکندر مرزا
لیاقت علی خان
Previous
Skip
Next
Question # 6
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے.
Choose an answer
قومی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
آفاقی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
چیف کورٹ کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سپریم کورٹ
چیف کورٹ آف اپیل
جوڈیشنل کورٹ
سیشن کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا.
Choose an answer
غلام اسحاق خان
محمد میاں سومرو
فاروق لغاری
رفیق تارڑ
Previous
Skip
Next
Question # 9
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی ہے.
Choose an answer
دوسری
پانچویں
آٹھاریویں
آٹھویں
Previous
Skip
Next
Question # 11
بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کا زمہ دار ادارہ ہے
Choose an answer
آئی سی پی
پی سی بی
آئی سی سی
پی ایف ایف
Previous
Skip
Next
Back