More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies FA Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چیف کورٹ گلگت بلتستان کو کس صدارتی حکم کے تحت اختیارات دیے گئے.
Choose an answer
2007
2008
2009
2010
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کی بنیاد ہے.
Choose an answer
ایک قومی نظریہ
دوقومی نظریہ
قومی نظریہ
مسلمانی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظریہ لفظ آئیڈیالوجی کا ترجمہ ہے آئیڈیالوجی لفظ ہے
Choose an answer
اردو
عربی کا
فرانسیی کا
یونانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
وفاق کے تمام فرائض کی ادائیگی کے لیے کون سا ادارہ قوانین بناتا ہے.
Choose an answer
پارلیمنٹ
وفاقی شرعی عدالت
سپریم کورٹ
سپریم جوڈیشنل کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے
Choose an answer
امن و آشتی
عدل
صلح جوئی
بقائے باہمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے.
Choose an answer
اردو کا
عربی کا
فرانسیسی کا
یونانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
1956 ائین کے تحت ارکان قومی اسمبلی کی تعداد مقرر کی گئی.
Choose an answer
100
200
300
400
Previous
Skip
Next
Question # 8
فٹبال کو امریکہ میں کیا کہاجاتا ہے.
Choose an answer
رگبی
سوکر
ساٍفٹ بال
ہارڈ بال
Previous
Skip
Next
Question # 9
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا.
Choose an answer
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی جمہوری
نیم وفاقی
صدارتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں کتنے فیصد بچے ابتدائی تعلیم مکمل ہونے سے پہلے سکول چھوڑ دیتے ہیں.
Choose an answer
25 فیصد
50 فیصد
60 فیصد
70 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 11
برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویش پر بادشاہ نے دستخط کے.
Choose an answer
1015
1115
1215
1315
Previous
Skip
Next
Back