1 |
پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانہ سے مصرع ہے |
میئر
غالب
اقبال
مومن
|
2 |
تاتاریوں نے بغداد کو لوٹا |
30 روز تک
40 روز تک
50 روز تک
60 روز تک
|
3 |
حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش ہے |
دمشق
شام
فلسطین
بغداد
|
4 |
چنگیز خان کے باپ کا سایہ سر سے اٹھا تو اس وقت اس کی عمر تھی |
گیارہ سال
بارہ سال
تیرہ سال
چودہ سال
|
5 |
چنگیز خان کا سن ولادت ہے |
1154 ء
1155 ء
1156 ء
1157 ء
|
6 |
مسلمان بحریہ کی بنیاد رکھی |
یزید
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
امیر ملک
|
7 |
عباسی دور میں پورے بغداد شہر میں حمام تھے |
سینکڑوں
ہزاروں
لاکھوں
کئی لاکھ
|
8 |
عباسی دور میں محکمہ پولیس کا بڑا عہدیدار کہتلاتا تھا |
محاسب
حاجب
صاحب الشرطہ
آئی جی
|
9 |
خلیقہ کے نیچے مرتبہ تھا |
حاجب
وزیر
جرنل
سپہ سالار
|
10 |
سانحہ بغداد پیش آیا |
1250 ء
1253 ء
1258 ء
1260 ء
|
11 |
بغداد پر حملہ کے وقت خلیفہ تھا |
مستعصم
معتضد
معین
متوکل
|
12 |
ہلاکو نے ابن علقمی کو کام دیا |
چپڑاسی
وزیر
سپہ سالار
نائب
|
13 |
علقمی نے تاتاریووں کو مشورہ دیا |
تاتاری حکومت قائم کرنے کا
باطنی حکومت کے قیام کا
فاطمی حکومت کا قیام
عباسی حکومت کا قیام
|
14 |
سانھہ بغداد کے وقت تاتاروں نے قتل کئیے |
10 لاکھ
16 لاکھ
20 لاکھ
26 لاکھ
|
15 |
ابن علقمی نے ہلاکو کے حملے کی راہ ہموار کی |
مصر
شام
دمشق
بغداد
|
16 |
ہلاکو خان کا وزیر تھا |
ابن علقمی
نصیرالدین طوسی
مراغہ
بابک خرمی
|
17 |
چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کا لقب تھا |
خاقان
مطیع
تاتاری شاہ
زبردست
|
18 |
چنگیز خان مر گیا |
620 ھ
621 ھ
622 ھ
626 ھ
|
19 |
تاتاریا منگول رہنے والے تھے |
مصر
منگولیا
قراقرم
ترکستان
|
20 |
چنگیز خان کا اصل نام تھا |
منگو خان
چغرل بیگ
تموچن
فردوسی
|