11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے باتوں کا سلام کا خطوں کا تار کا
2 سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے. لاہور میں کلکتہ میں دلی میں علی گڑھ میں
3 سرسید کا خیال تھا کہ رشتہ و قرابت کی کچھ حقیقت نہیں. ًمال و دولت کے آگے دوستی کے آگے اولاد کے آگے قومی خدمات کے آگے
4 سرسید زندگی کا عنصر خیال کرتے تھے محبت کرنے والوں کو دوستوں کو قومی خدمت گاروں کو راست بازوں کو
5 کس شہر کی بربادی نے سر سید میں اصلاح قوم کا جذبہ پیدا کیا. علی گڑھ دلی کلکتہ لکھنو
6 سرسید کا آبائی شہر تھا دلی علی گڑھ لکھنؤ کلکتہ
7 سرسید بہت فرماں بردار تھے والد کے والدہ کے دادا کے چچا کے
8 کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا. بیٹی بھیتیجی بھانجی بہو
9 سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا. پانچ برس تک دس برس تک پندرہ برس تک بیس برس تک
10 سرسید کو حد سے زیادہ لگاؤ تھا اپنے دوستوں سے اپنے عزیزوں سے اپنے کنبے سے اپنے عاشقوں سے
11 سرسید دل سے قدر کرتے تھے دوستوں کی راست بازوں کی بھائیوں کی محنت کشوں کی
12 سرسید کے تمام تعلقات میں بدرجہ غایت پائی جاتی تھی. راست گوئی زندہ دلی مہمان نوازی محبت
13 سرسید میں کون سی خوبی معمولی آدمیوں سے زیادہ تھی زہانت راست بازی محبت اور انتظامات بہادری
14 سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟ انھیں برا نہ کہے ان کی بات نہ مانے ان پر تنقید کرے ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
15 سرسید راست بازی کو سمجھتے تھے. اپنا دین و ایمان اپنی کامیابی اپن کمزوری اپنی قوت
16 سرسید نے لوگوں کو کہنے پر مجبور کیا. سچی بات آزادی کی بات حق حاصل کرنے کی بات اتحاد و اتفاق کی بات
17 اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی حالی نے شبلی نے سرسید نے علامہ اقبال نے
18 راست باز آدمی میں کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے. ایمانداری کا بے خوفی کا سخت گیری کا صدق مودت ، جمعیت دلیری اور آزادی کا
19 سرسید کا اپنے ملازموں کے ساتھ کیسا برتاؤ تھا بے تکلفی بے خوفی کا ںاراضی کا حقارت کا
20 سرسید اپنی باتوں سےنہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کو بھی کرلیتے تھے. تسخیر گرویدہ مہر بان متوجہ
Download This Set