More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ
Choose an answer
صبح جلد اٹھ سکیں
ان کے انڈے استعمال کرسکیں.
ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے
ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ
Choose an answer
مرجاتی ہیں
آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں.
چوری ہوجاتی ہیں.
اڑ جاتی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرغی خود تلاش کرلیتی ہے.
Choose an answer
اپنے چوزے
اپنا ڈربہ
اپنا رزق
اپنے آنڈے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے.
Choose an answer
خاکہ
انشائیہ
سفرنامہ
افسانہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1921
1922
1923ء
1924
Previous
Skip
Next
Question # 6
"اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا.
Choose an answer
اپنے آپ سے
اپنی بیوی سے
اپنے بچوں سے
اپنے دوست سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی
Choose an answer
دڑبے سے
الماری سے
ٌٌٌلحاف سے
غسل خانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں
Choose an answer
ًمسلمانوں کو
انسانوں کو
جانوروں کو
شکاریوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر گھوڑے کی آوازبھی اسس کی جسامت سے کم از کم سو گنا زیادہ ہوتی تو کس چیز کی ضرورت پیش نہ آتی.
Choose an answer
توپ کی
ایٹم بم کی
ٹینک کی
رائفل کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے.
Choose an answer
پچاس سے سو تک
سو سے ڈیڑھ سو تک
دو سوسے ڈھائی سو تک
ڈیڑھ سو سے دو سو تک
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے.
Choose an answer
عبادت کا
محنت کا
کاروبار کا
مرغیاں پالنے کا
Previous
Skip
Next
Back