More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصنف نے حاتم طائی کے ساتھ کس پری کا زکر کیا ہے.
Choose an answer
حسنا پری کا
پری مہر افروز
حسین پری کا
جل پری کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں.
Choose an answer
ًبکریآں
ًمچھلیاں
مرغیاں
بلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے.
Choose an answer
پچاس سے سو تک
سو سے ڈیڑھ سو تک
دو سوسے ڈھائی سو تک
ڈیڑھ سو سے دو سو تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کوزندہ رہنے کے لیے روٹی کے علاوہ کس چیز کی خواہش رہتی ہے.
Choose an answer
چائے کی
مرغ مسلم کی
سبزیوں کی
پھلوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
یوسفی کے مطابق مرغیوں کی نسل
Choose an answer
بڑی تیزی سے بڑھتی ہے
جلدی مٹ جاتی ہے
مٹائے نہیں بنتی
سست روی سے بڑھتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے.
Choose an answer
خاکہ
انشائیہ
سفرنامہ
افسانہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ
Choose an answer
مرجاتی ہیں
آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں.
چوری ہوجاتی ہیں.
اڑ جاتی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا.
Choose an answer
مرغیوں سے اکتا گیا تھا
گھر میں مہمان انے والے تھے
گھر میں جگہ نہیں تھی
پیسوں کی ضرورت تھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.
Choose an answer
کھیت میں
دڑبے میں
ٹاپے میں
دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی
Choose an answer
دڑبے سے
الماری سے
ٌٌٌلحاف سے
غسل خانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں.
Choose an answer
ہفتہ کی صبح اور دوپہر
اتوار کی صبح اور دوپہر
جمعہ کی صبح اور دوپہر
بدھ کی صبح اور دوپہر
Previous
Skip
Next
Back