More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لاہور پہنچنے کے لیے ایک راستہ پشاور سے آتا ہے اور دوسرا.
Choose an answer
جالندھر سے
پانی پت سے
دہلی سے
اجمیر سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لاہور کے تانگوں میں گھوڑے استعمال ہوتے ہیں.
Choose an answer
بںاسپتی
دیسی
عربی
ترکی
Previous
Skip
Next
Question # 3
درزی، دھوبی اور نائی کے پاس جانے والے طلبہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
خیالی طلبہ
خالی طلبہ
جمالی طلبہ
جلالی طلبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
بزرگوں نے لاہور کے بارے میں کیا کہا ہے.
Choose an answer
لاہور لاہور ہے
لاہور لاجواب ہے
لاہور کا کوئی ثانی نہیں
لاہور کی کیا بات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمیٹی نے اہل لاہور کو کیا ہدایت کی ہے.
Choose an answer
بالٹیاں نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں
ٹب نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں
گھڑے نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں
جگ نلوں کے نیچے رکھ کر چھوڑ دیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پطرس کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1955ء
1956ء
1957ء
1958ء
Previous
Skip
Next
Question # 7
لاہور کا حدود اربعہ میونسپلٹی نے کیوں منسوخ کیا.
Choose an answer
طلبہ کی سہولت کے لیے
سیاحوں کی سہولت کے لیے
عوام کی سہولت کے لیے
اپنی سہولت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
نصف دریا جو ریت پر لیٹا رہتا ہے اصطلاح کہلاتا ہے.
Choose an answer
نہر
راوی
راوی ضعیف
راوی کثیف
Previous
Skip
Next
Question # 9
لاہور کی سب سے بڑی صنعت ہے
Choose an answer
فلم سازی
انجمن سازی
رسالہ سازی
سیاست سازی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بناسپتی گھوڑا شکل و صورت میں ملتا ہے.
Choose an answer
خچر سے
گدھے سے
دم دار ستارے سے
اونٹ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبق"لاہور کا جغرافیہ' کس کتاب سے ماخوز ہے.
Choose an answer
مضامین فرحت
خاکم بدہن
بیجنگ آمد
پطرس کے مضامین
Previous
Skip
Next
Back