More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کلچر کے معنی ہیں؟
Choose an answer
ثقافت
پہاڑ
دریا
درخت
Previous
Skip
Next
Question # 2
لفظ ثقافت کونسی زبان سے اخز کیا گیا ہے؟
Choose an answer
چائینیز
عربی
فارسی
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اقدار معمولات ورسم ورواج ہیں
Choose an answer
مادہ ثقافت
غیر مادہ ثقافت
مثالی ثقافت
پیچیدہ ثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرے کے ہر طبقہ کا عیدین اور دوسرے اسلامی تہواروں کا منانا کہلاتا ہے
Choose an answer
ثقافتی اختلافات
ثقافتی مماثلت
ثقافت کے انداز
ثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 5
حاجات میں اختلاف جنم دیتا ہے؟
Choose an answer
ثقافتیمماثلت کو
ثقافتیاختلافات کو
عصبیت کو
معاشرتی عمل کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
ثقافتی اختلافات نمایاں ہیں؟
Choose an answer
اردو
اسلام
آئین
مقامی لباس
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشرے کے کس خاص حصے کا زیادہ ترقی کر جانا جب کہ دوسرے علاقوں کا پیچھے رہ جانا جنم دیتا ہے
Choose an answer
ثقافتی اختلافات
ثقافتی مماثلت
کسی کو جنم نہیںدیتا
معاشرتی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ثقافت کی نمایاں خاصیت؟
Choose an answer
اختلافات
رضا مندی
انفرادیت
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اقدار معمولات اور رسم و رواج ہیں؟
Choose an answer
مادہثقافت
غیر مادہثقافت
مثالیثقافت
پیچیدہثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 10
حاجات میں اختلافات جنم دیتا ہے
Choose an answer
ثقافتی مماثلت کو
ثقافتی اختلافات کو
عصبیت کو
معاشرتی عمل کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
وقت کے ساتھ ساتھ دو گروہوں میں عداوت کا کم ہونا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
ثقافت پزیری
سمجھوتہ
مسابقت
تصادم
Previous
Skip
Next
Question # 12
فریقین کا ایک دوسرے کو مراعت دے کر معاہدہ کرنا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
صلح
سمجھوتہ
عارضی ہارجیت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
شہروں کی ثقافت ہے؟
Choose an answer
پیچیدہ
سادہ
قدیم
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
ثقافت کی نمایاں خاصیت؟
Choose an answer
اختلافات
رضا مندی
انفرادیت
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے
Choose an answer
بالکل مختلف
یکساں
مثالی
حقیقی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کہلاتی ہے
Choose an answer
ثقافتی تغیر
ثقافتی مماثلت
ثقافتی مرکب
ثقافتی انخلاء
Previous
Skip
Next
Question # 17
دو مختلفثقافتیں ایک دوسرے کے قریب آ کر ضم ہو جائیں تو کہلاتی ہیں؟
Choose an answer
مصالحت
مسابقت
مماثلت
مطابقت
Previous
Skip
Next
Question # 18
ثقافت نام ہے؟
Choose an answer
ناچ و گانے کا
لباس کا
جو کچھ ہم کرتے ہیں
کھانے پینے کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
کس نے ثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے
Choose an answer
ڈرخائم نے
کومٹے نے
بارنس نے
لنٹن نے
Previous
Skip
Next
Question # 20
سکول کالج و عمارتیں ہیں
Choose an answer
مادہ ثقافت
غیر مادہ ثقافت
ثقافتی مماثلت
ثقافتی اختلافات
Previous
Skip
Next
Question # 21
ثقافتی مماثلت کی وجہ؟
Choose an answer
یکساں مکان
یکساں خوراک
یکساں حاجات
معاشرتی ادارے
Previous
Skip
Next
Back