Islamiat Elective Fa Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس صحابی کی شکل حضور محمد کے مشابہ تھی ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ حضرت دجیہ کلبی رضی اللہ عنہ حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
2 غزوہ بدر کے کمسن شہید کا نام ہے حضرت معوذ رضی اللہ عنہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ ابن معصب رضی اللہ عنہ ابن سعد رضی اللہ عنہ
3 جنگ بسوس دو قبیلوں کے درمیانہ ہوئی بنی بکرو نبی تغلب اوس و خزرج بنو ثقف و قریش بنو عدی و غطفان
4 بعثت کے وقت قریش میں پڑھے لکھے افراد کی تعداد بلاذری کے بقول کتنی تھی ؟ 16 17 18 19
5 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے والد کا نام تھا خطاب ہشام طلحہ خویلد
6 بیعت عقبہ ثانیہ میں کتنے اشخاص تھے بیالیس باسٹھ باون بہتر
7 معراج کا واقعہ کب پیش آیا 8 نبوی 9 نبوی 12 نبوی 11 نبوی
8 عام الحزن کا واقعہ کس سن میں پیش آیا 5 نبوی 6 نبوی 8 نبوی 10 نبوی
9 عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے آپ محمد کے لئے کیا تحفہ بھیجا انار مالٹے انگور امرود
10 شعب ابی طالب میں بنی ہاشم کا خاندان کتنے سال تک مقیم رہا دو سال تین سال چار سال پانچ سال
11 مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
12 حضرت عبداللہ نے کس شہر میں وفات پائی یمن مدینہ شریف شام مصر
13 حجاز کا سب سے بڑا ساحلی شہر کون سا ہے جدہ ریاض مدینہ عمان
14 عرب مستعربہ کس نبی کی اولاد میں سے ہیں حضرت نوح علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام حضرت ادریس علیہ السلام حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
15 یمن کے عیسائی ابرہہ نے کس سن میں خانہ کعبہ کو گرانے کے لئے ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ مکے پر حملہ کیا 540ء 549ء 570ء 571ء
16 عرب کا زیادہ علاقہ ہے دریائی میدانی صحرائی سرسبزو شاداب
17 عرب کس نبی علیہ السلام کے بیٹے کی اولادیں ہیں حضرت نوع علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت ادریس علیہ السلام حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
18 یہود کی آسمانی کتاب تورات نے خاران کا نام کس علاقے کو دیا نجد یثرب حجاز یمن
19 حجاز کس سمندر کے کنارے واقع ہے بحراحمر بحر قلزم بحیرہ اسود بحیرہ عرب
20 عرب کا رقبہ کتنا ہے 10 لاکھ مربع میل 11 لاکھ مربع میل 12 لاکھ مربع میل 13 لاکھ مربع میل
Download This Set