More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Chapter 6 Online MCQs Test MCQs With Answers
Question # 1
موجودہ دور میں پاکستانی خواتین کے لیے کس کی منصوبہ بندی نیا تصور سمجھی جاتی ہے.
Choose an answer
تعلیم کی
وقت کی
ڈیزائن کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانی زرائع وہ ہوتے ہیں جو انسان کے اندر ہوتے ہیں.
Choose an answer
تعلیم و وعقل
قوت و علم
توانائی، وقت ، رجحان
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
وقت اور قوت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
پڑھنے کی جگہ
گھر کے کام کے لیے وقت کا تعین
کام کی جگہ ترتیب دینا
روپیہ پیسا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہفتہ وار کاموں کی فہرست میں شامل ہے
Choose an answer
کمروں کی صفائی
برتنوں کی صفائی
کپڑوں کی صفائی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اوقات کی تقسیم کے لے اپنایا جاتا ہے.
Choose an answer
تقسیم اور حصول
طریقے اور انداز
معاملات کا حصول
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
وقت و قورت کے صیحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
فاصلہ کم ہونا
اشیا کی لیبل
محدود وسائل
نقل و حرکت کی زیادہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوت اور وقت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
کام الگ جگہ پر کرنا
مل جل کر کام کرنا
کام کی جگہ ترتیب دینا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
کونسا اقدام اپنانے سے وقت و توانائئی کو منظم اور محدود پیمانے پر تبدیل کیا جاسکتاہے.
Choose an answer
کام کرنے کی جگہ کی تقسیم
منظم کام کرنے کا وقت
کوئی چیز رکھنے کی جگہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے.
Choose an answer
اشیا اور وقت کی توانائی
روپیہ پیسا
کھیلوں کے لیے توانائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہوم اکنامکس میں وسائل و زرائع سے مراد ہے.
Choose an answer
انسانی وسائل
انتظامی وسائل
مادی وسائل
زرائع امدنی وسائل
Previous
Skip
Next
Back