1 |
پاکستان میں عام تعلیم مدارج پر مشتمل ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
خواندگی ہرمعاشرے کی ضرورت ہے |
اہم
ضروری
بنیادی
لازمی
|
3 |
تعلیم کی بنیادی طور پر اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
معاشرے کی تشکیل اور ارتقاء کیلئے شہریوں کی تیاری و فراہمی ضرورت ہے |
باعزت
تعلیم یافتہ
باشعور
ذہین
|
5 |
ملکی معیشت میں ترقی اور خوشحالی کا باعث بنتے ہیں |
کارخانے
سفارتی تعلقات
تعلیم یافتہ افراد
ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات
|
6 |
تعیلم کے ذریعے ملک و قوم کو ایسے افراد مہیا ہوتے ہیں جو مختلف پیشوں میں رکھتے ہیں |
مہارت
شہرت
دولت
عزت
|
7 |
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے تابع ہوتی ہیں |
نظریہ حیات کے
عام انسانوں کے
عظیم لوگوں کے
فلسفہ حیات کے
|
8 |
تعلیم کے نتیجے میں انسان کو محض بناناہی مقصد نہیں ہے |
تعلیم یافتہ
انسان
خواندہ
خوداعتماد
|
9 |
اللہ تعالٰی کی معبودیت اور عقیدہ توحید روحانی واخلاقی مقاصد کا ہے |
حصہ
جز
نچوڑ
مرکزوًمحور
|
10 |
پاکستانی معاشرے میں اخلاقی و روحانی لحاظ سے افراد معاشرہ کی تعلیم و تربیت کو حاصل ہے |
اہمیت
افادیت
اولیت
احترام
|
11 |
مقاصد تعلیم میں کچھہ مقاصد ہوتے ہیں |
غیر دائمی
دائمی
فضول
اہم
|
12 |
تعلیم کا سب سے اہم عنصر ہیں |
والدین
اساتذہ
مقاصد تعلیم
مدارس
|
13 |
تمام معلومات و تجربات شامل ہیں |
عمل تعلیم میں
تدریس میں
سائنس میں
ٹیکنالوجی میں
|
14 |
انسان کیا ہے |
عقلی حیوان
معاشی حیوان
سماجی حیوان
سیاسی حیوان
|
15 |
علم کا حقیقی ذریعہ ہے |
وحی
سائنسی تحقیقات
جدید ٹیکنالوجی
ٹی-وی
|
16 |
نظام تعلیم میں مقاصد تعلیم کیا کردارادا کرتے ہیں |
محض مختلف عناصر کومربوط کرتے ہیں
روح کی حیثیت رکھتے ہیں
علم کا حقیقی سرچشمہ ہیں
کوئی کردارادا نہیں کرتے
|
17 |
اسلامی نقط نظر سے لازم ہے |
دینی تعلیم
دیناوی تعلیم
دینی دیناوی تعلیم
محض جدید تعلیم
|
18 |
نظام تعلیم کا سب سے اہم عنصر کون سا ہے |
مقاصد تعلیم
نصاب تعلیم
حکمت تدریس
امتحانات
|