Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں‌ نظام تعلیم کے مقاصد کتنے حصوں میں تقسیم ہیں- دو تین چار پانچ
2 تعلیم کی بڑی قسموں کی تعداد ہے- دو تین چار پانچ
3 ہر قوم سب سے پہلے تعین کرتی ہے- اقدار حیات نظام تعلیم نظریہ حیات نصاب تعلیم
4 پاکستان میں عام تعلیم کے کتنے درجے ہیں- 2 3 4 5
5 دائمی مقاصد تعلیم کا تعلق ہوتا ہے- انفرادی ضروریات سے قومی مہنگائی ضروریات سے قومی نظریہ حیات سے یہ تمام
6 مدارج تعلیم میں‌ شامل نہیں- ایلیمنٹری تعلیم ثانوی تعلیم اعلٰی تعلیم پیشہ ورانہ تعلیم
7 سائنسی اور پیشہ وارانہ تعلیم ہے- انفرادی آمدنی میں اضافہ مجموعی قومی آمدنی میں اضافہ معاشی ترقی کی رفتار تیز یہ تمام
8 نظام تعلیم میں مقاصد کو درجہ حاصل ہے- دماغ کا جسم کا روح کا زور کا
9 ایل ایل بی ڈگری کا دورانیہ کتنے سال ہے- دو سال تین سال چار سال پانچ سال
10 بی ایس ایڈ میں داخلے کے لیے بنیادی تعلیم ہے- ایف اے ایف ایس سی بی اے بی ایس سی
11 تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے- ذاتی تسکین فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی حصول ملازمت معلومات عامہ کا حصول
12 ابتدائی تعلیم کو کہا جاتا ہے- ایلیمنٹری تعلیم ثانوی تعلیم اعلیٰ تعلیم خصوصی تعلیم
13 پرائمری ایجوکیشن کا دورانیہ ہے- دو سال تین سال چار سال پانچ سال
14 کون سی ڈگری پیشہ ورانہ نہیں- بی اے بی ایڈ ایم ایڈ بی ڈٰی ایس
15 ملکی صنعتی ترقی کے لیے ضروری ہے- میڈیس کی تعلیم انجیئرنگ کی تعلیم عام تعلیم اکاؤنٹنگ کی تعلیم
16 حفظان صحت کے اصولوں کا فہم اجاگر کرنا کس کا ذیلی مقصد ہے- روحانی و اخلاقی مقصد ذہنی و طبی مقصد معاشی و پیشہ ورانہ مقصد سماجی و ثقافتی مقصد
17 افراد کو صحت مند رکھنے کے لیے تعلیم دی جاتی ہے- زرعی سائنسی تجارتی طبی
18 ایلیمنٹری تعلیم کا دورانیہ ہے- پانچ سال چھ سال سات سال آٹھ سال
19 پاکستان ایک ملک ہے غیر تعلیم یافتہ غیر ترقی یافتہ زرعی خودکفیل
20 ملک کی صنعتی ترقی کیلئے تعلیم دی جاتی ہے زراعت کی پیشہ وارانہ فنی تعلیم انجیئیرنگ کی
Download This Set