Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے وزارتِ تعلیم کے سکول انتظامیہ کے نعاشرے کے نظریہ حیات کے کمیونیٹی کے
2 کرداریت کو نظریات کے ایک ذیلی نظریہ یعنی نظریہ ربط کو کس نے پیش کیا؟ پاؤلوف سکنر تھارنڈائیک واٹسن
3 تعلیم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو صرف جاننے میں مدد دیتی ہے سمجھنے اور انہیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے دور کرنے میں مدد دیتی ہے
4 بچہ صرف وہی کچھ سیکھتا ہے جو اسے سیکھایا جائے سیکھتا ہے جو گھر کے ماحول میں ہوتا ہے سیکھتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتا ہے مختلف قسم کی کرداری تبدیلیاں ہوتی ہیں
5 تعلیم سے فرد میں بہت سی عادات جنم لیتی ہیں بیشمار جزباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
6 تعلیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں؟ عارضی نوعیت کی مستقلنوعیت کی طبعی قسمکی جزباتی قسم کی
7 ماں کے پیٹ میں بچے پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؟ داخلی طور پر خارجیطور پر داخلی و خارجی دونوںطور پر نسل در نسل
8 ایک انسان کے تخمی خلیہ کے کتنے جوڑے ہوتے ہیں؟ 23 25 20 21
9 توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جو بچہ پیدائشی طور پر کہاں سے حاصل کرتا ہے؟ اپنے ماھول سے اپنے آباؤاجداد سے بیضہ سے سپرم سے
10 اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟ نشوونما بالیدگی ماحول توارث
11 تعلیم کا اصل فائدہ کیا ہے؟ علمی اور تہزیبی معاشی سماجی سیاسی
12 تعلیم بنیادی طور پر کونسا عمل ہے؟ معاشرتی عمل روحانی عمل جسمانی عمل تعلیمی عمل
13 نظم و ضبط میں پہلا اُصول ہے؟ وقت کی پابندی سزا دینا صفائی ستھرائی بڑوں کا ادب
14 زندہ قومیں اپنی اقدار و روایات کو کیا کرتی ہیں؟ زندہ رکھتی ہیں اضافہ کرتی ہیں بدل دیتی ہیں چھوڑ دیتی ہیں
15 ہر انسان فطرتاََ پیدا ہوتا ہے؟ آزاد غلام پڑھا لکھا ان پڑھ
16 تعلیم کا سب سے اہم مقصد کیا ہے؟ رضائے الٰہی کا حصول بچے کی صفائی بچے کی نفسیات جاننا کوئی نہیں
17 نظامِ تعلیم میں اہم عنصر کونسا ہے؟ حکمت و تدریس حکومت حکمران کوئی بھی نہیں
18 انبیاء علیہاسلام کےوارث کون ہیں؟ علماء زاہد سرمایہ دار حکمران
19 انسان کا مقصد تخلیق کیا ہے؟ تعلیم حاصل کرنا اطاعتِ الٰہی تحقیق کرنا فرض ادا کرنا
20 کسی بھی قوم کا طرزِ عمل طرزِفکر اور اخلاقی اقدار اور روایات کے مجموعہ کو کہتے ہیں؟ قومی فکر قومی عمل قومی اخلاقیات نظریہ حیات
Download This Set