Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بے شک مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے- اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم غزالی نے علامہ اقبال نے
2 بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے- مدرسہ معاشرہ مسجد گھر
3 بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے- مدرسہ معاشرہ مسجد گھر
4 نیم رسمی تعلیم میں- نصاب طے نہیں کیا جاتا نصاب طے کیا جاتا ہے تعلیم ادارے قائم کیے جاتے ہیں یہ تمام
5 تعلیم کے وظائف میں شامل ہے- تہذیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی معاشرتی زندگی کی تشکیل نو فرد کی بنیادی ضرورتوں‌کی تکمیل مندرجہ بالا تینوں
6 تعلیم تجربہ کی مسلسل تعمیر نو کا نام ہے- کس نے کہا: علامہ اقبال مودودی ڈیوی فروبل
7 انسان کا مقصد تخلیق ہے اطاعت الٰہی عبادت کرنا تعلیم حاصل کرنا تبلیغ کرنا
8 انبیائ علیہ السلام کے وارث کون ہیں‌؟ علماء زاہد سرمایہ دار حکمران
9 ایک جامع اور اہم عمل ہے تعلیمی جائزہ امتحان نصاب تدریس
10 نصابی جائزے سے ہمیں تخلیقی تنقیدی اور معاشرتی صلاحیتوں کا علم بھی ہوتا ہے معاشرے کی طلبہ کی جانوروں کی انسانوں کی
11 نصاب کے لغوی معنی ہیں تدریس ورثہ تاریخ راستے
12 ........سے مراد علوم اور سرگرمیوں کا ایک ایسا مجموعہ ہے نصاب کتاب سلیبس امتحان
13 پاکستان میں درسی کتب کی تیاری کیلئے سطح پر مختلف صوبوں ٹیکسٹ بک بورڈ قائم ہیں صوبائی سطح سرکاری سطح ملکی سطح قومی سطح
14 کتب بھی دراصل کتابوں کی ہی ایک اہم قسم ہے درسی نصابی اخلاقی سائنسی
15 نسل انسانی کی یادداشت ہیں تاریخ تہزیب کتابیں ورثہ
16 درسی کتب استاد اور تعلیمی کا باہمی تعلق چلاآرہاہے زمانہ قدیم اہل یونان سے ارسطو لے دور سے ہٹلر کے دور سے
17 وہ آلہ یا پیمانہ جس کی مدد سے ہم تعلیمی ماحول میں طلبہ کی مختلف خصوصیات کی پیمائش کرتے ہیں کہلاتا ہے آزمائش تخمین پیمائش تحقیق
18 کورس کے لفظی معنی ہیں راستہ جائزہ تکمیل سیڑھی
19 یہ کسی ایک مضمون کی تفصیل ہوتی ہے سلیبس حوالہ متن کورس ڈیٹ شیٹ
20 یہ کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ہوتی ہے جسے خارجی امتحان کیلئے تیار کیا جاتا ہے جائزہ ڈیٹ شیٹ طریقہ امتحان سلیبس
Download This Set