More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار نہیں ہوتی؟
Choose an answer
زکوٰۃ
تحفہ
کمیشن
بھیک
Previous
Skip
Next
Question # 2
سوشلزم کی کتنی خصوصیات ہیں
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 3
کارکردگی کو متاثر کرنے کے کتنے عوامل ہیں
Choose an answer
7
6
8
9
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کس اصول کے تحت ہر شخص اپنی مالی حثیت کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے
Choose an answer
اصول تیقین
اصول مساوات
اصول سادگی
اصول لچکداری
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کس صورت میں ٹیکس کا بوجھ دوسروں پر منتقل کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
پراپرٹی ٹیکس
انکم ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیشنل بنک آف پاکستان کب معرض وجود میں آیا
Choose an answer
8 نومبر 1949
7 نومبر 1949
6 نومبر 1949
5 نومبر 1949
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان زمین پر اللہ تعالی کا --------------------- ہے
Choose an answer
نائب
رہنماہ
بندہ
سب جواب غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ترقی پذیر ممالک کے تجارت کی شرائط عام طور پر ناگزیر ہیں کیونکہ
Choose an answer
وہ بنیادی سامان برآمد کرتے ہیں
وہ قیمت شامل کردہ سامان درآمد کرتے ہیں
وہ کچھ سامان برآمد کرتے ہیں
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے ایک صوبائی حکومت کی آمدنی کا حصہ نہیں ہے
Choose an answer
موٹر گاڑیوں پر ٹیکس
آبیانہ
تفریحی ٹیکس
انکم ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 10
نمائشی اخراجات سے
Choose an answer
لوگ خوشحال ہوتے ہیں
معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
خوشحالی کی علامت ہے
معاشرہ ترقی کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگ اپنی قیمتی امانتیں،اثاثے اور زیوارات بنکوں کے فراہم کردہ ----------- میں رکھواتے ہیں
Choose an answer
اکاونٹس
لاکرز
کریڈٹ کارڈ
کاونٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 12
کلی معاشیات کی ایک بنیادی اصطلاح ہے.
Choose an answer
قومی آمدنی
شخصی آمدنی
خام قوم پیداوار
خالص قومی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 13
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے.
Choose an answer
فرسودگی
حقیقی آمدنی
قومی آمدنی
پیداواری مرحلے
Previous
Skip
Next
Question # 14
اشیا کی رسد سے مراد وہ مقدار ہے
Choose an answer
جو تاجر حضرات فروخت کرتے ہیں
جو سرکاری حضرات فروخت کرتے ہیں
جو دفتری حضرات فروخت کرتے ہیں
جومحلہ دار فروخت کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
درج ذیل میں سے کوئی ایک بالواسطہ ٹیکس میں شامل نہیں
Choose an answer
انکم ٹیکس
ایکسائز ڈیوٹی
بِکری ٹیکس
کسٹم ڈیوٹی
Previous
Skip
Next
Question # 16
پیسے کی سب سے اہم خصوصیت
Choose an answer
جنرل قبولیت
سونے میں تبدیلی
دکان کی قیمت
تبادلہ کا درمیانہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
پاکستان حکومت اپنے وسائل کو بڑھا سکتے ہیں
Choose an answer
نئے نوٹس پرنٹ کریں
قرض ادا کرنا
الف اور ب درست نہیں ہیں
الف اور ب درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
آج پاکستان میں تقریبا ______ ٹی وی چینلز موجود ہیں، معلومات، تفریح اور تعلیم کو ملک کے تمام کونوں میں منتقل کرنے کے لیے
Choose an answer
25
75
50
65
Previous
Skip
Next
Back