More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹیکس ایک ادائیگی ہے
Choose an answer
لازمی
رضاکارانہ
غیر ضروری
عارضی طور پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعانے جمع کردئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
خام قوم پیداوار
خام ملکی پیداوار
قومی آمدنی
فی کس آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
حبیب بنک کا "محافظ" کس چیک کی مثال ہے
Choose an answer
حامل
قابل تصرف
قانونی
سفری
Previous
Skip
Next
Question # 4
توازنِ تجارت میں صرف ---------- اشیا شامل ہوتی ہے
Choose an answer
بین الاقوامی
زاتی
مرئی
شرح خواندگی
Previous
Skip
Next
Question # 5
لوگ اپنی قیمتی امانتیں،اثاثے اور زیوارات بنکوں کے فراہم کردہ ----------- میں رکھواتے ہیں
Choose an answer
اکاونٹس
لاکرز
کریڈٹ کارڈ
کاونٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 6
قومی آمدنی مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
ملک کی تمام زرعی پیداوار پر
تمام صنعتی پیداوار پر
تمام مزدوروں کی آمدنیوں کے مجموعہ پر
ایک سال کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی تمام اشیاوخدمات کی مجموعی مالیت پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں
Choose an answer
بیرونی حکومتیں
مرکزی حکومتیں
اصلاحی حکومتیں
اجتماعی حکومتیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو لوگ اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق خرچ کرسکیں وہ آمدنی کہلاتی ہے-
Choose an answer
قابل تصرف شخصی آمدنی
قومی آمدنی
زرعی آمدنی
ناقابل تصرف شخصی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انشورنس کی اقسام کو منتخب کریں
Choose an answer
زندگی کا بیمہ
پراپرٹی انشورنس
الف او ب
میرین انشورنس
Previous
Skip
Next
Question # 10
سال بھرمیں مشینوں،گاڑیوں اور سرمایاتی آلات کو اصلی حالت میں رکھنے مرادہے.
Choose an answer
فرسودگی
حقیقی آمدنی
قومی آمدنی
پیداواری مرحلے
Previous
Skip
Next
Question # 11
معیشت کے لئے قیمتیں فائدہ مند ہیں
Choose an answer
آہستہ سے گرنا
آہستہ آہستہ بڑھتی ہوئی
تیزی سے بڑھتی ہوئی
جلدی بڑھتی ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 12
----------- قرض خواہ اور قرض دار کے درمیان بھروسے اور اعتبار کی بنا پر گردش کرتا ہے
Choose an answer
اعتباری زر
حامل زر
فرسودگی زر
انتقالی زر
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسلام قائل ہے
Choose an answer
اجتماعی ملکیت کا
انفرادی ملکیت کا
حکومتی ملکیت کا
چند افراد کے پاس دولت کے ارتکاز کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر رقم کی مقدار دوگنا ہو تو، مقدار کے اصول کے مطابق، پیسے کی قیمت ہے
Choose an answer
مسلسل رہتا ہے
دوگنا
1/2
1/4
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی شخص کو اس کا حق دینا کیا کہلاتا ہے
Choose an answer
سود
اعتدال
عدل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
بین الاقوامی تجارت اور گھریلو تجارت کی وجہ سے مختلف ہےکیونکہ
Choose an answer
تجارت کی پابندیاں
عوامل کی املاج
مختلف حکومت کی پالیسییں
سب جواب درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
حکومت کی سرکاری آمدنی اور اخراجات میں باہمی تنظیم اور انتظام کو کہتے ہیں
Choose an answer
تجی مالیات
صوبائی مالیات
سرکاری مالیات
معاشی مالیات
Previous
Skip
Next
Question # 18
ذیل میں سے کوئی ایک اعتباری زر کی قسم ہے
Choose an answer
کاغذی نوٹ
معیاری زر
کریڈٹ کارڈ
قانونی زر
Previous
Skip
Next
Back