More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جوہری توانائی اور ایٹمی اسلحے کی تیاری
Choose an answer
یورینیم کی مرہون منت ہے
یورینیم کے بغیر ممکن ہے
کئی معدنیات کی مدد سے کی جاسکتی ہے
اس دور کی ضرورت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے
Choose an answer
دس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ے
پچیس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
ستر فیصد پن بجلی سے حاصٌ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپاس کو پیداواری عمل کے بعد
Choose an answer
محفوظ کر لیا جاتا ہے
گوداموں تک محدود رکھا جاتا ہے
کپڑے بنانے کے کارخانوں میں لایاجاتا ہے
جننگ ملوں میں لایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
منگولیا، اتھوپیا اور افغانستان دنیا کے
Choose an answer
نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں
ترقی یافتہ ممالک ہیں
ترقی پذیر ممالک ہیں
نہایت پشماندہ ممالک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سری لنکا کی برآمدات کا زیادہ انحصار
Choose an answer
گندم کی برآمدات پر ہے
چائے کی برآمدات پر ہے
ناریل کی برآمدات پر ہے
مچھلی کی برآمدات پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مون سون موسم میں مری کی زیادہ سے زیادہ بارش کی مقدار کتنے انچ ہے
Choose an answer
34
50
70
100
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشی و صنعتی طور پر ترقی یافتہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
کافی کم ہے
بہت کم ہے
بہت زیادہ ہے
زیادہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا
Choose an answer
چھٹی صدی عیسوی
دو سو قبل مسیح
پندرہ سو صدی عیسوی
بیسویں صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال
Choose an answer
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
گرم اور نیم گرم علاقوں میں کی جاتی ہے
سرد معتدل علاقوں میںکی جاتی ہے
استوائی مرطوب علاقوں میں کی جاتی ہے
صحرائی علاقوں میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریشم کے کیڑوں کو پالنے کا انحصار
Choose an answer
شہتوت کے پتوں کی دستیابی پر ہے
سازگار موسم پر ہے
بہتر موسمی حالات پر ہے
انسانی محنت پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا
Choose an answer
1952
1950
1955
1959
Previous
Skip
Next
Question # 13
تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کی تعداد کتنے ملین تھی
Choose an answer
50
70
150
100
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان کا پہلا پم بجلی کا منصوبہ
Choose an answer
مالاکنڈ تھا
وارسک تھا
رینارخورد تھا
چشمہ تھا
Previous
Skip
Next
Question # 15
سطح زمین کو حصارمیں لیے ہوئے ہے.
Choose an answer
کرہ آبی
کرہ ہوائی
کرہ فلکی
کرہ زمین
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان برصغیر پاک وہند کے
Choose an answer
شمال مغرب می واقع ہے
شمال مشرق میں واقع ہے
جنوب مغرب میں واقع ہے
جنوب مشرق میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Back