More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
واٹر اف کرسٹلایزیشن زمہ دار ہے-
Choose an answer
کرسٹلز کے میٹلک پوائٹ کا
کرسٹلز کے بوائلنگ پوائنٹس کا
کرسٹلز کے اشکال کا
کرسٹلز کے ٹرائزیشن پوائیٹ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
مونو سکرائیڈز مشتمل ہوتے ہیں:
Choose an answer
2 تا 6 کاربن ایٹمز
3 تا 9 کاربن ایٹمز
4 تا 10 کاربن ایٹمز
10 تا 15 کاربن ایٹمز
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورج کی روشنی کی کتنی مقدار زمین تک پہنچتی ہے اور اس میں جذب ہوجاتی ہے:
Choose an answer
26%
32%
50%
18%
Previous
Skip
Next
Question # 4
ولسینل ڈائی ہیلائیڈز کی ڈی ہائیڈروہیلوجنیشن کس کی موجودگی میں ہوتی ہے؟
Choose an answer
ایکوسNaOH
الکولک KOH
ایکوس KOH
الکوحلNaOH
Previous
Skip
Next
Question # 5
الکائل ریڈیکل کا جنرل فارمولا ہے-
Choose an answer
CnH2n+1
CnH2n-1
CnH2n-2
CnH2n+2
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلوکوز اور فرکٹوز ہوتے ہیں:
Choose an answer
ٹرائی اوسز
ٹیڑا اوسز
ہیگزاوسز
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایساری ایکشن جو حالات کے تحت کسی بھی سمت میں واقع کروایا جاسکتا ہے:
Choose an answer
سادہ ری ایکشن
ریورسیبل ری ایکشن
ارریوسیبل ری ایکشن
چین ری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سا آئن واٹر ہاردنیس کی وجہ بنتا ہے؟
Choose an answer
Al3
Mg2
Fe3
Na
Previous
Skip
Next
Question # 9
مندرجہ زیل میں سے کون سا آرگینگ کمپاؤنڈ کیسولین میں پایا جاتا ہے؟
Choose an answer
C2H4
C3H6
C8H18
C12H26
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ زیل میںسے کون سی بیماری ڈائیریا کا سبب ننتی ہے اور مہلک ہوسکتی ہے
Choose an answer
یرقان
ملیریا
ہیضہ
ٹائیفائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سا الکائن ہے-
Choose an answer
C2H2
C2H20
C2H4
C6H6
Previous
Skip
Next
Question # 12
پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ختم کرنے کےلیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟
Choose an answer
آئیوڈین
کلورین
فلورین
برومین
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ زیل میں سے پینٹاہائڈرو آکسی ایلڈی ہائڈز کونسا ہے-
Choose an answer
سٹارچ
گلوکوز
فرکٹوز
سکروز
Previous
Skip
Next
Back