More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آمونیا تیار کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سالوے پروسس سے
ہائبر پروسس سے
فلوٹیشن پروسس سے
پائر پروسس سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پانی میں سولیبل تمام مٹیلک آکسائیڈ.......خصوصیات رکھتے ہیں-
Choose an answer
تیزابی
اساسی
نیوٹرل
ایمفوٹیرک
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورج کی مدہم روشنی میں میتھین کی ہیلوجنیشن ہوتی ہے-
Choose an answer
صرف ایک مرحلے میں
آٰیک مرحلے میں آہستگی سے
تیزی سے دو مراحل میں
چار مراحل کی سیریز میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹروپوسفیئر کے اہم اجزاء ہیں:
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آرگون
نائٹروجن اور آکسیجن
آرگون اور آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ذًمین پر موجود پانی کا کتنے فیصد پینے کے قابل ہے؟
Choose an answer
2.0 %
0.2%
0.02%
5.0%
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک کیمکل ری ایکشن میں جو اشیاء اپس میں ری آیکٹ کرتی ہیں-
Choose an answer
ری آیکٹنٹس
ُپروڈکٹس
ایکوی لبریم
نیو میریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
آج تک معلوم ہونے والے ایلیمنٹ کی کل تعداد ہے-
Choose an answer
140
118
90
10
Previous
Skip
Next
Question # 8
نائٹ بلائنڈنس کی وجہ بنتی ہے-
Choose an answer
وٹامن B کی کمی
وٹامن A کی کمی
وٹامن E کی کمی
وٹامن D کی کمی
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کس کی ایک تیاری سالوے پروسس سے کی جاتی ہے:
Choose an answer
کاسٹک سوڈا
واشنگ سوڈا
یوریا
سلفیورک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
الکینز کا جنرل فارمولا ہے:
Choose an answer
CnHn
CnH2n
2+CnH2n
2-C2H2n
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے؟
Choose an answer
وٹامن A
وٹامن E
وٹامن K
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
میزوسفیئر 50 کلو میٹر.......تک پھیلا ہوا ہے:
Choose an answer
50 کلومیڑ
12 کلو میٹر
85 کلو میڑ
60 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
سورج کی مدھم روشنی کی موجودگی میں میتھین کی ہیلوجینیشن کس طرع ہوتی ہے
Choose an answer
اچانک صرف ایک مرحلے میں
ایک کرھلےمیں آہستگی سے
چارمراحل کی سیریز میں
تیزی سے دو مراحل میں
Previous
Skip
Next
Back