More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ًمندرجہ زیل میں سے کون سا ٹرائی گلیسرائڈ ہے؟
Choose an answer
کاربوہائڈریٹس
پروٹینز
لپڈز
وٹامنز
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریورس ایکشن وہ ہے
Choose an answer
جو بائیں سے دائیں جانب ہوتا ہے
جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کے کے پروڈکٹس بناتے ہیں
جو بتدریج آہستہ ہوتا ہے
جو بتدریج تیز ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈیکین کا فارمولا ہے-
Choose an answer
C4H12
C10H23
C10H8
C10H6
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسے ری ایکشن جن میں ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں کافی ہوں تو ان کی ایکوی لبریم کی حالت میں-
Choose an answer
Kc کی ویلیو بہت چھوٹی ہوتی ہے.
Kc کی ویلیو بہت بڑی ہوتی ہے.
Kc کی ویلیو درمیانی ہوتی ہے.
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 5
منرل ایسڈ نہیں ہے-
Choose an answer
HCl
CH3COOH
H2SO4
HNO3
Previous
Skip
Next
Question # 6
زمین سے خارج ہونے والی انفراریڈریڈی ایشنز کس میںجذب ہوتی ہیں
Choose an answer
H2O اورCO2
O2اورN2
N2 اورCO2
CO2 اورO2
Previous
Skip
Next
Question # 7
پانی جو صابن کے ساتھ اچھی جھاگ بنائے کہلاتا ہے-
Choose an answer
سوفٹ پانی
ہارڈ پانی
بھاری پانی
پچسد پانی
Previous
Skip
Next
Question # 8
گلوکوز ڈائجسٹو سسٹم کے کس حصے میں جذب ہوتا ہے.
Choose an answer
معدہ
جگر
چھوٹی آنت
بڑی آنت
Previous
Skip
Next
Question # 9
خوراک کو محفوظ بنانے کے لیے کس ایسڈ کو استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سلفورک ایسڈ
نائڑک ایسڈ
بینزوئک ایسڈ
ہائیڈرو کلورک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ًًمندرجہ زیل میںکونسی ریزیڈیول آئل کی فریکشن نہیں ہے
Choose an answer
پرافین ویکس
اسفالٹ
فیول آئل
پٹرولیم کوک
Previous
Skip
Next
Question # 11
شروع میں ریورس ری ایکشن کا ریٹ ہوتا ہے-
Choose an answer
آہستہ
درمیانہ
بہت تیز
کم
Previous
Skip
Next
Question # 12
تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٌ لکڑی میں کاربن پایا جاتا ہے-
Choose an answer
40%
50%
60%
70%
Previous
Skip
Next
Back