More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پانی نان ائیونک کمپاؤنڈ کو کس وجہ سے حل کرسکتا ہے؟
Choose an answer
آئن -آئن فورسز
آئن- ڈائی پول فورسز
ڈائی پول فورسز-ڈائی پول فورسز
ہائیڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورج کی مدھم روشنی کی موجودگی میں میتھین کی ہیلوجینیشن کس طرع ہوتی ہے
Choose an answer
اچانک صرف ایک مرحلے میں
ایک کرھلےمیں آہستگی سے
چارمراحل کی سیریز میں
تیزی سے دو مراحل میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فرٹیلائزر کو کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:
Choose an answer
آکسیجن اور کاربن کی
آئرن اور میگنیشیم کی
نائٹروجن اور فاسفورس کی
ہائڈروجن اور کیلسئم کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ایک پینٹا ہائڈروکسی کیٹون ہے؟
Choose an answer
سکروز
گلوکوز
فریکٹوز
لیکٹوز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسڈز کاربونیٹس کے ساتھ ری ایکشن کر کے مندرجہ ذیل میںسے کونسا پراڈکٹ نہیں بناتے؟
Choose an answer
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 6
الکوحل کا بوائلنگ پوائینٹ کتنے درجے سینٹی گریڈ ہے؟
Choose an answer
68
78
118
128
Previous
Skip
Next
Question # 7
پی ایج ویلیو تعدیلی سلوشن کی ہمیشہ ہوتی ہے-
Choose an answer
سات سے کم
سات سے زیادہ
سات کے برابر
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 8
اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ یہ.............. کو جذب کرتی ہے-
Choose an answer
انفرا ریڈی ایشن
الٹراوائلٹ ریڈی ایشنز
کلورو فلورو کاربنز
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسیٹک ایسڈ استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
نقش و نگار بنانے میں
دھاتوں کی صفائی کے لیے
خوراک کو خوش زائقہ بنانے کے لیے
دھماکہ خیز مواد کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسڈ میٹلز کی صفائی کھالوں کو رنگنے اور پرنٹنگ انڈسڑیز میں استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
H2SO4
HNO3
CH3COOH
HCI
Previous
Skip
Next
Question # 11
پانی کی کون سی خصوصیت پودوں میں پانی کے اوپر چڑھنے کی زمہ دار ہے؟
Choose an answer
خاص ہیٹ کیپیسٹی
وسکاسٹی
کیلپری ایکشن
کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
پانی ایک ہے:
Choose an answer
مضبوط الیکٹرو لائٹ
نان الیکٹرو لائٹ
کمزور الیکٹرولائٹ
نیچرل کمپاؤنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہمارے مسلز کی کریمپنگ سے کون حفاظت کرتے ہیں-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
وٹامنز
ٌ لپڈز
پروٹینز
Previous
Skip
Next
Back