More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جانوروں کی خشک وزن کا کتنے فیصد حصہ پروٹینز سے مل کر بنتا ہے؟
Choose an answer
20% سے زائد
30% سے زائد
40% سے زائد
50% سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 2
ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم
Choose an answer
ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہو جاتا ہے
ری ایکشن ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے
ہہت جلد قائم ہو جاتا ہے
کبھی قائم نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے؟
Choose an answer
وٹامن A
وٹامن E
وٹامن K
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
پھلوں کو پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
ایتھین
اتھین
ایتھائن
پروپین
Previous
Skip
Next
Question # 5
ؤالے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C5-C7
Choose an answer
پٹرولیم
پٹرولیم ایتھر
گیسولین
کیروسن ائل
Previous
Skip
Next
Question # 6
فوٹو سنتھیسز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
سٹارچ
سیلولوز
سکروز
گلوکوز
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہیٹروسائیکلک کمپاؤنڈ کی مثال ہے-
Choose an answer
بینزین
ہیسکسین
سائیکلو ہیسکسین
پائریڈین
Previous
Skip
Next
Question # 8
لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے-
Choose an answer
50%
60%
70%
80%
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسڈز کاربونیٹس کے ساتھ ری ایکشن کر کے مندرجہ ذیل میںسے کونسا پراڈکٹ نہیں بناتے؟
Choose an answer
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ زیل میںسے کون سا پلوٹنیٹ کورکی اسٹ گیسز مین نہیں پایا جاتا؟
Choose an answer
CO
O3
NO2
SP2
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈائنا مک ایکوی لبریم کی حالت میں
Choose an answer
ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
بے رنگ
فاردرڈاور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے
ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 12
والے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C1-C4
Choose an answer
پٹرولیم گیس
پٹرولیم ایتھر
پٹرول
کیروسین آئل
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج زیل میں سے کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی؟
Choose an answer
دالوں میں
الوؤں میں
ُپھلیوں میں
انڈوں میں
Previous
Skip
Next
Back