More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سائی ٹو سین ہمیشہ جوڑا بناتی ہے.
Choose an answer
گوانین سے
ہائیڈروجن سے
ایڈی نین سے
تھائی مین سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
انٹر ورٹبرل ڈسک پایا جانے والا کارٹیلج ہے.
Choose an answer
ہائیلین
فائبرس
میٹرکس
ایلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے.
Choose an answer
جین
ری کمپیننٹ جین
ری کمپیننٹ ڈی این آے
وراثتی طور پر تبدیل جاندار
Previous
Skip
Next
Question # 4
درمیانی کان کو اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے.
Choose an answer
سٹپس
کان کا پردہ
ٹمیسپٹم
اوول ونڈو
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان میں ہوائی راستے کی درست ترتیب ہے:
Choose an answer
ناسٹرلز- فیرنکس - نیزل کیویٹی- فیرنکس- ٹریکیا- لیرنکس- برونکائی-برونکیولز- ایلویولر ڈکٹ- ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-برونکائی-ٹریکیا-برونکیولز- ایلویولرڈکٹ-ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-ٹریکیا-برونکائی-برونکیولز-ایلویولر ڈکٹ-ایلویولائی-
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ تمام انسان کے ایگزیئل سکیلیٹن کا حصہ ہیںسوائے
Choose an answer
پسلیاں
سڑنم
شولڈرگرڈل
ورٹیبرل کالم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک سیل کے گرد مخصوص سیلز کے گچھے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
فیلوپیئن ٹیوب
یوٹرس
فولٹیکل
فویجائنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سا ایک ایفیکٹر کا کام نہیں کرتا ہے-
Choose an answer
جگر
نیفرونز
دماغ
ہڈیاں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈپلائیڈ (2N) ہے.
Choose an answer
ایگ سیل
سپرم سیل
زائیگوٹ
اینڈو سپرم
Previous
Skip
Next
Question # 10
سانس لینے کے دوران اندر داخل ہونے والی ہوا میں اکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے.
Choose an answer
21%
22%
23%
24%
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلوننگ جدید ترین طریقہ ہے.
Choose an answer
ٹشو کلچر کا
ویجیٹیٹو پروپیگیشن کا
کتنگ کا
گرافٹنگ کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
یہ ایک ہیلوسی نوجن ہے.
Choose an answer
میری جوانا
ایسپرین
مارفین
کوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 13
پانی نمکیات، درجہ حرات اور گلوکوز کا جسم میں توازن ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
ایکسکریشن
ٹیوبیولرسکیریشن
ہومیو سٹیسس
ری-ایبزارپشن
Previous
Skip
Next
Back