More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایلویولائی کے گرد کس طرح کی بلڈ ویسلز موجود ہیں؟
Choose an answer
آرٹری
آرٹریول
کپلری
وین
Previous
Skip
Next
Question # 2
R - 3 سے مراد ہے.
Choose an answer
کم استعمال
دوبارہ کار امد بنانا
بار بار استعمال
ناقابل تجدید
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا ایک ایفیکٹر کا کام نہیں کرتا ہے-
Choose an answer
جگر
نیفرونز
دماغ
ہڈیاں
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کا یوریٹری سسٹم مشتمل ہوتا ہے.
Choose an answer
گردے
یوریٹر
یوریٹری بلیڈر
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
درد ختم کرنے والی دوا مارفین کو تیار کیا جاتا ہے-
Choose an answer
فاکس گلو سے
اوپپم سے
پیاز سے
لہسن سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مادہ کے ریپروڈکٹو سسٹم کا ------------- حصہ اووری سے ایک سیل وصول کرتا ہے.
Choose an answer
یوٹرس
ویجائنا
سروکس
فیلوپین ٹیوب
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیورنزکی کون سی قسم سنڑل نروس سٹسم میں پائی جاتی ہے
Choose an answer
صرف سینسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سنیسری اور موٹرنیورانز دونوں
صرف انڑنیورانز
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے.
Choose an answer
سٹپس
اٹکس
میلس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
پودا جو ایپی جنیٹل جرمینشن کے زریعے اگتا ہے.
Choose an answer
مٹر
کپاس
مکئی
ناریل
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسولین اور گلوکا کون بنتے ہیں-
Choose an answer
جگر میں
سیریبرم میں
پنکریاز میں
تھائی رائیڈ گلینڈز میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
غالب الیل کو ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
چھوٹے حروف سے
بڑے حروف سے
رومن ہندسوں سے
حسابی ہندسوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسانوں میں ایلو یولائی میں کونسا عمل ہے.
Choose an answer
ٹرانسپورٹ
تغذیہ
گیسوں کا تبادلہ
ریپروڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب آپ ایک ثابت دماغ کو دیکھتے ہیں تو چیز آپ کو سب سے بڑی اور بہت بلد ار نظر آتی ہے وہ کیا ہے
Choose an answer
پانز
سیریبرم
یر یبلم
میڈولا اوبلا نگیٹا
Previous
Skip
Next
Back