More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ ہارمون چھاتی سے دودھ نکالنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
تھائی راکسن
پیراتھور مون
آکسی ٹوسن
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں
Choose an answer
تھکاوٹ
کم درجہ کا بخار
جوائنٹس میں درد
سردرد
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟
Choose an answer
مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں
موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں
صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایڈی نین ہمیشہ مخالف نیوکلیوٹائڈی کی کس نائڑوجن بیس سے جوڑا بناتی ہے؟
Choose an answer
تھائی مین
گوانین
سائی ٹوسن
یوراسل
Previous
Skip
Next
Question # 5
سائنسدان ڈی این اے کو کاٹنے اور جوڑنے کے قابل کب ہوئے.
Choose an answer
1945
1924
1944
1970
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایکوسسٹم کا اے بائیوٹک فیکٹر ہے:
Choose an answer
روشنی
الجی
بیکٹیریا
پروڈیوسرز
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوآرڈی نیشن کے اجزا جس ترتیب میں کام کرتے ہیں:
Choose an answer
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ریسپانس —> ایفیکٹر
ریسیپٹر —> ایفیکٹر —> سٹیمولس —> ریسیپٹر —> ریسپانس
ایفیکٹر —> ریسپانس —> سٹیمولس —> ایفیکٹر —> ریسیپٹر
سٹیمولس —> ریسیپٹر —> کوآرڈی نیٹر —> ایفیکٹر —> ریسپانس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک ہی جین کے متبادل صورتوں کو کہتے ہیں-
Choose an answer
آٌلیل
ڈی این اے
کروموسوم
گیمیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈبل فرٹیلائزئشن کے نتیچے میں بنتا ہے.
Choose an answer
اوویول
انڈا
ٹرپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس
ڈپلائیڈ اینڈوسپرم نیوکلیس
Previous
Skip
Next
Question # 10
یہ تمام انسان کے ایگزیئل سکیلیٹن کا حصہ ہیںسوائے
Choose an answer
پسلیاں
سڑنم
شولڈرگرڈل
ورٹیبرل کالم
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ ایک ہیلوسی نوجن ہے.
Choose an answer
میری جوانا
ایسپرین
مارفین
کوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ بیماری ہے جوئنٹس میں یورک ایسڈ جمع ہو جاتا ہے
Choose an answer
گاؤٹ
یروماٹائڈ آرتھرئٹس
اوسیٹوپوروسس
اوسٹیوآرتھرائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے کے پیدائش کے وقت کونسا ہارمون یوٹرس کی دیواروں میں سکڑنے کی تحریک پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
تھائی راکسن
ویزوپریسن
اکسی ٹوسن
کیلسی ٹوسن
Previous
Skip
Next
Back