Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے. | سورہ النمل سورہ الحج سورہ القصص سورہ العنکبوت |
2 | قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا. | اللہ تعالی کے فضل کا فرعون کی مہربانی کا موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا زاتی محنت اور علم کا |
3 | قارون کا تعلق تھا. | قوم عاد سے بنی اسرائیل سے قوم لوط قوم ثمود سے |
4 | حضرت محمد خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ مشابہ ہے. | حضرت نوح علیہ السلام سے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے |