Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ النمل کے رکوع ہیں. 5 6 7 8
2 سورۃ النمل کی آیات ہیں. 92 93 94 96
3 حرام طریقوں سے رزق حاصل کرنےسے ناراض ہوجاتا ہے. حاکم افسر اللہ تعالی دوست
4 لاچار اور پریشان حال لوگوں کی فریاد سننے والی زات ہے. اللہ تعالی کی والدین کی حکمرانوں کی بزرگوں کی
5 حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد کا نام یت، حضرت داؤد علیہ اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسحٰق علیہ السلام
6 سورہ النمل کس سورۃ مبارکہ کے بعد نازل ہوئی. سورہ طہٰ سورہ مریم سورہ الشعراء سورہ الحج
7 ہمارے اعمال کا فیصلہ ہوگا. قبر میں جنت میں جہنم میں قیامت کے دن
8 سورۃ النمل کے شروع میں ان لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہین جو ہدایت حاصل کرتے ہیں. قدرت سے تاریخ سے قصوں سے قرآن مجید سے
9 دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے. واقعات کے زریعہ تاریخ کے زریعے قرآن مجید کے زریعے قصے کہانیاں
10 نمل کے معنی ہے. مکڑی شہد کی مکھی بلبل چیونٹی
Download This Set