Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید ہدایت اور رحمت ہے. مومنو کے لیے غیر مسلموں کے لیے پڑھے لکھے لوگوں کے لیے سب لوگوں کے لیے
2 اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑ اس لیے بنائے تاکہ زمین نہ ہو. تنگ کشادہ غیر متوازن متوازن
3 حضرت سلیمان علیہ السلام کا خط کس نے ملکہ سبا کے دربار میں پہنچایا. قاصد نے وزیر نے ہد ہد نے سپاہی نے
4 ہدہد نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو بتایا کہ ملک سبا پر حکومت ہے. ایک بچے کی ایک مرد کی ایک عورت کی ایک غلام کی
5 ملکہ سبا کا تخت تھا. لوہے کا لکٹری کا سونے کا چاندی کا
6 ملک سبا والے لوگ کس کی پوجا کرتے تھے. درختوں کی پرندوں کی آگ کی سورج کی
7 حضرت سلیمان علیہ السلام کو اپنے دربار میں کون سا پرندہ نظر نہ آیا. عقاب کبوتر فاختہ ہدہد
8 معجزات موسیٰ میں سے بڑے معجزات تھے. 2 3 4 5
9 اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معجزات عطا کیے تھے. 6 7 8 9
10 نمل عربی میں کہتے ہیں. مکڑی کو چیونٹی کو مکھی کو چڑیا کو
Download This Set