1 |
ایمان والوں اور نیک اعمال کرنے والوں کی برائیوں کو اللہ بدل دے گا. |
نیکیوں سے
کامیابیوں سے
مال و دولت سے
بھلائیوں سے
|
2 |
رحمٰن کے حقیقی بندے دعا مانگتے ہیں ہمارے پرودگار ! ہمیں بچائے رکھنا: |
بزدلی
مایوسی سے
جہنم کے عذاب سے
ناکامی سے
|
3 |
رحمٰن کے حقیقی بندے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں. |
سچے لوگوں سے
فرماں برداروں سے
جاہلوں سے
پڑھے لکھے لوگوں سے
|
4 |
رحمٰن کے حقیقی بندے زمین پر چلتے ہیں. |
بے بسی سے
بے صبری سے
اکڑکر
انکساری سے
|
5 |
اللہ تعالی نے کس قوم کو غرق کردیا؟ |
قوم ثمود
قوم مدین
قوم نوح
قوم عاد
|
6 |
وہ کون سی جگہ ہے جہاں لوگ جو چاہیں گے ملے گا. |
دنیا
جنت
جہنم
اعراف
|
7 |
اللہ تعالی نے قیامت کو جھٹلانے والوں کے لیے تیار رکھی ہے. |
جنت
ضیافت
بہترین چیز
جہنم
|
8 |
کفار قرآن مجید کو کہتے تھے. |
کامیاب لوگوں کے قصے
پہلے لوگوں کی کہانیاں
حقیقی راہنمائی کی کتاب
سائنسی علوم پر مبنی کتاب
|
9 |
اللہ تعالی نے ہر چیز کو پیدا کیا تو اس کا ٹھیک ٹھیک کیا. |
انجام
آغاز
اندازہ
بیان
|
10 |
اللہ تعالی نے فرقان کس کتاب کو کہا ہے. |
قرآن مجید
تورات
انجیل
زبور
|