1 |
سورہ الحج میں منع گیا گیا ہے. |
جادو سے
حسد سے
قتل ناحق سے
شرک سے
|
2 |
حج اور قربانی کے احکام بیان ہوئے ہیں. |
سورہ مریم
سورہ طہ
سورہ الحج
سورہ الانیباء
|
3 |
سورۃ الحج میں جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کے لیے قرار دیا گیا ہے. |
زمہ داری
قرض حسنہ
خوش خبری
یہ تینوں
|
4 |
سورہ الحج میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے. |
صلہ رحمی کی
نیکی کا حکم دینے کی
عفو و درگزر کی
مساوات قائم کرنے کی
|
5 |
سورت کے شروع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے. |
سورہ طہ میں
سورہ الحج میں
سورہ الانبیاء میں
سورہ مریم میں
|
6 |
پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی. |
سورہ مریم میں
سورہ طہ میں
سورہ الحج میں
سورہ الانبیاء میں
|
7 |
سورہ الحج ہے. |
مکی
مدنی
مکی اور مدنی
کوئی نہیں.
|