1 |
بیت القیق سے مراد ہے. |
بیت المقدس
بیت المعمور
بیت الحرام
بیت اٌٌلحمد
|
2 |
جنتیوں کا لباس ہوگا. |
لوہے کا
کھدر کا
ریشم کا
کاٹن کا
|
3 |
جنت میں جانے والوں کے لیے کنگن ہوں گے. |
چاندی کے
سونے کے
ہیرے کے
لوہے کے
|
4 |
جہنم میں کافروں کے سروں پر پانی ڈالا جائے گا. |
ٹھنڈا
نیم گرم
کھولتا ہوا.
گندہ
|
5 |
بغیر علم اللہ تعالی کے بارے میں بحث کرنے والے اتباع کرنے لگتے ہیں. |
والدین کی
اہل علم
سرکش شیطان کی
علماء کی
|
6 |
سورہ الحج میں رکوع ہیں. |
7
8
9
10
|
7 |
سورہ الحج میں آیات ہیں. |
78
80
82
84
|
8 |
سورۃ الحج کون سے پارے میں ہے. |
16 ویں
17 ویں
18 ویں
19 ویں.
|
9 |
قیامت کے دن ہوگا |
معمولی
ہولناک
بھاری
غیر معمولی
|
10 |
سورۃ الحج میں مسلمانوں کو کن کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے. |
کافروں کے
برے لوگوں کے
ان پڑھوں کے
بزدلوں کے
|