1 |
جب کافروں کے سامنے ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو آپ خاتم النیبین کو ان چہروں پر آثار دکھائی دیں گے. |
ناگواری
مایوسی
بے سکونی
اطمینان کے
|
2 |
سمندروں میں چلنے والی کشتیوں کو تمہارے تابع فرماں کردیا ہے |
حکمرانوں
اللہ تعالی
ماہرین
سائنس دانوں نے
|
3 |
جب آسمان سے بارش برستی ہے تو زمین ہوجاتی ہے. |
ویران
بنجر
سرسبز
خشک
|
4 |
کفر کرنے والے اور آیات کو جھٹلانے والے کے لیے عذاب ہوگا. |
معمولی
رسوا کرنے والا
ہلکا
بھاری
|
5 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو راہ دکھاتا ہے. |
اچھی
خوب صورت
سیدھی
پائیدار
|
6 |
اللہ تعالی نے نزدیک ناپسندیدہ فعل ہے. |
عدالت
خیانت
احسان
شکر
|
7 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
بزدل کو
ناشکرے
پڑھے لکھے کو
اعتدال پسند کا
|
8 |
اللہ تعالی کو قربانی کے گوشت اور خون کے بدلے پہینچتا ہے. |
اچھا اخلاق
مال و دولت
صدقہ
تقویٰ
|
9 |
ایمان والے جب کسی مصیبت میں مبتلا ہوتے ہیں تو وہ صبر کے ساتھ کون سا عمل جبا لاتے ہیں. |
صدقہ
صلہ رحمی
نماز کی ادائیگی
والدین کا احترام
|
10 |
ایمان والوں کو جب کوئی مصیبت پہینچتی ہے تو وہ کرتے ہیں. |
شکوہ
صبر
واویلا
ایک عمل
|